تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chub" کے متعقلہ نتائج
chub کے لیے اردو الفاظ
chub کے اردو معانی
اسم
- ایک دبیز، کھردرے گودے والی دریائی مچھلی Leuciscus cephalus.
chub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक दुबैज़, खुरदरे गूदे वाली दरियाई मछली Leuciscus cephalus
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِیب
چار انگل کی ایک لکڑی جو جوتے میں سب سع پیچھے بھری یا چڑھائ جاتی ہے چماروں کی پر، زمین سے نکالا ہوا مٹی کا وہ سخت ٹکڑا جو ایک بار پھاوڑا چلانے سے کھد کر نکل آۓ
چَبا چَبا کَر جَواب دینا
گفتگو میں آدھی بات ہضم کر جانا ، سوچ سمجھ کر یا ٹھہر ٹھہر کر کسی بات کا جواب دینا.
چوب بَرْدار
بادشاہوں اور امیروں کا وہ ملازم جو سونے یا چان٘دی کا خول چڑھا سون٘تا لیے امیروں کے آگے آگے چلنا ہے، عصا بردار، نقیب، چوب بردار
چوبی پَٹّی
لکڑی کا لمبا پتلا تختہ جو حسب موقع کیلوں ٹھوکنے کے لئے عمارت کی چنائی میں لگایا جاتا ہے .
چابی بَردار
وہ عہدے دار یا مقرر کردہ شخص جس کے پاس کنجی رہتی ہے ، کلید بردار ، رکھوالا داروغہ ، محافظ ، سپاہی
چوبی سَرجِیوَن
(نبائیات) وہ درخت یا جھاڑیاں جو دیرپا اور جن کی عمر لمبی ہوتی ہے . دائمی یا استمراری درخت اور جھاڑیاں ، انگ : Perennial کا ترجمعہ .
چَبا چَبا کَرگُفْتُگُو کَرنا
رک رک کر بہ تکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا
چوبی اِینٹ
وہ لکڑی جا عمارت یا دیوار میں مضبوطی یا کھون٘ٹیاں وغیرہ ٹھوکنے کے لئے بطور این٘ٹ استعمال کی جائے .
چَبا چَبا کَر بولْنا
رک رک کر بتکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا
چَبا چَبا کَر کَلام کَرنا
رک رک کر بہ تکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chub)
chub
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔