تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"co-ordinate" کے متعقلہ نتائج

middle c

وسطی سُر

vitamin c

حیاتین سی (حیاتین ج ) ۔.

c

تیسرا حر ف تہجًی ۔.

سی ڈی

CD

سی آئی ڈی کَرْوانا

کسی شخص کی حرکات و سکنات پر چوری چوری نظر رکھنے کے لیے کسی کو مامور کرنا .

eec

وضاحت: رک : حاشیہ EUROPEAN COMMUNITY پر ۔.

چَاہ

گہرا کھودا ہوا گڈھا، جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، کنواں

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

جَہاں چاہ وَہاں راہ

جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے

جن کی یہاں چاہ اُن کی وہاں چاہ

جن کی اس دنیا میں ضرورت ہوتی ہے ان کی خدا کے یہاں بھی ضرورت ہوتی ہے یعنی نیک اور بھلے شخص کو سبھی پسند کرتے ہیں

چھانھ تاڑْنا

سایہ تلاش کرنا، پناہ ڈھونڈنا

ci-devant

سابق ، اب سے پہلے کا (نام یا لقب) (نام کے ساتھ صراحت کے لیے مستعمل).

co-driver

گاڑی چلانے والے کا ساتھی خصوصاً موٹروں کی دوڑ میں۔.

co-equally

برابری سے

مُنہ دیکھے کی چاہ

دکھاوے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

چاہ دَر راہ

(تصوف) نفس .

چاہِ زیر کاہ

وہ کنواں جو گھاس پھوس میں چھپا ہوا ہو، چاہ خس پوش

ca'canny

مزدوروں کے اتحاد کی پالسی کے تحت دھیمی رفتار سے کام کرنا تاکہ پیدا وار کم رہے۔.

co-belligerent

جنگ میں شریک متحد قومیں۔.

co-determination

انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان تعاون اور مفاہمت، متفقہ فیصلے۔.

co-respondent

طلاق کے مقدمے میں وہ شخص جو مدعا علیہ سے زنا کا مرتکب قرار دیا گیا ہو.

co-latitude

فلکیات: عرض التماس، عرض البلد کا تکمیلی زاویہ، جو عرض البلد اور زاویۂ قائمہ کے فرق کو ظاہر کرتا ہے.

co-production

دو کمپنیوں کا مشترک طور پر نشری ڈراما پیش کرنا.

co-operative

باہَمی

co-ordinate

ہَم آہَن٘گ کَرْنا

co-optative

شریک جُو

co-ordination

ہَم آہَن٘گی

co-educational

مخلوط تعلیم سے متع��ق

comme ci, comme ça

معمولی، گزارے کے لائق، کام چلاؤ۔.

langue d'oc

لائغ Loire کے جنوب میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید پراونسل کی بنیاد تھی ۔.

چاہ بَدْنا

محبت کے عہد و پیمان کرنا ، ٹوٹ کر عشق کرنا.

چاہ سِیں

رک : چاہ سے

چاہ آزْمانا

محبت کا امتحان لینا ، عشق کا پرکھنا.

co-operative society

انجمن امدادِ باہمی

چاہ بَن٘وانا

چاہ بنانا (رک) کا تعدیہ ، ، رفاہ عامّہ کے لیے کن٘واں تعمیر کرا کے لوگوں کو فیض پہن٘چانا.

co-tidal line

نقشے پر وہ خط جو ان نقاط کو ملاتا ہے جہاں مد یا جزر ایک ساتھ واقع ہو۔.

ہَفْت چاہ

سات کنویں ۔

چاہ کو بَھر دینا

کنْواں بند کر دینا، کنواں پاٹ دینا

چاہ میں ڈالْنا

کن٘ویں میں دھکیلنا، قید کر دینا، مصیبت میں پھن٘سا دینا، تباہ کردینا

چاہ کا دَم مارْنا

محبت کا دم بھرنا، دوستی اور وفاداری کا دعویٰ کرنا، محبت و وفا پر ناز یا بھروسا کرنا

چاہ میں گِرْنا

چاہ میں گرانا (رک) کا لازم ، مضلیت میں پڑنا.

چاہ میں گِرانا

چاہ میں ڈالنا، کن٘ویں میں دھکیلنا، قید کر دینا، مصیبت میں پھن٘سا دینا، تباہ کردینا

coy

حَیا دار

عَطْسَۂ چاہ

گونج کی آواز جو کوئیں سے آئے

چاہ چَماری چُوہْڑی سَب نِیچَن کی نِیچ

لالچ بہت بری چیز ہے

تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو

ساس اپنے داماد کو کہتی ہے کہ تم میری بیٹی سے اچھا سلوک کروگے تو میں تمہاری ہر چیز کی قدر کروں گی

جِس کی یَہاں چاہ، اُس کی وَہاں بھی چاہ

جسے دنیا والے چاہتے ہیں اُسے خدا بھی چاہتا ہے ، اچھوں کو موت جلد آتی ہے

چہ

ندی کے کنارے بنایا ہوا وہ چبوترا جس چڑھ کر ناؤ پر جاتے ہیں، پاٹ

cay

مونگے یا ریت وغیرہ کا بنا ہوا نیچا ساحل یا ٹاپو۔.

چاہ سے

انتہائی خلوص و محبت سے

(co)religionist

ہَم مَذْہَب

چھیہ

آخر کار، آخر میں.

چھوہ

ہیجان، جوش، محبت، پیار، چاہ، غصہ، طیش

co-author

وضاحت: ر ک : توضیحی حاشیہ AUTHOR پر۔.

co-opt

موجودہ ارکان کا کسی اور کو رکنیت میں شامل کر لینا،یا شمولیت کی دعوت دینا۔.

co-star

کسی فلم یا تماشے میں کسی ستارے یا اہم ایکٹر کے ساتھ کام کرنے والا، ساجھی، ساتھی۔.

co-worker

ہمکار، رفیق کار۔.

co-religionist

امریکا ہم مذہب، دینی بھائی.

co-precipitation

کیمیا: کسی محلول میں سے مختلف مرکبات کی ترسیب یا نتھارنے، تہ نشین کرنے کا عمل.

چُھوہ

رک: چھو.

co-ordinate کے لیے اردو الفاظ

co-ordinate

kəʊˈɔː.dɪ.neɪt

co-ordinate کے اردو معانی

  • ہَم آہَن٘گ کَرْنا

co-ordinate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हम-आहंग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (co-ordinate)

نام

ای-میل

تبصرہ

co-ordinate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone