تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"condom" کے متعقلہ نتائج
condom کے لیے اردو الفاظ
condom کے اردو معانی
اسم
- ربڑ کا جھلّی نما غلاف جو مجامعت کے وقت ذکر پر چڑھالیتے ہیں (مانع حمل یا بیماری سے بچائو کے طور پر احتیاطاً).
condom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रबड़ का झिल्ली नुमा ग़लाफ़ जो मुजामअत के वक़्त ज़िक्र पर चढ़ा लेते हैं (माने हमल या बीमारी से बचाओ के तौर पर एहतियातन)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
canada goose
شمالی امریکا کی ایک جنگلی ہنس یا قاز جس کا جسم بھورا خاکستری ملا جُلا، سینہ اور کلّوے سفید ہوتے ہیں Branta canadensis ۔.
candytuft
مغربی یورپ میں پائی جانے والی جنس Iberis کا کوئی پودا جس میں سفید، گلابی اور ارغوانی رنگ کے گچھے دار پھول کھلتے ہیں۔.
canada balsam
حیاتیات: ایک زرد ریزش جو بلسمی صنوبرسے حاصل کی جاتی ہے اور جراثیمی مطالعہ کے عدسوں پر پھیری جاتی ہے (چونکہ اس کا انعطافی اشاریہ وہی ہے جو شیشے کا).
canary
جنس Serinus خصوصاً S. canaria کی کوئی چھوٹی زرد، چہچہاتی چڑیا جو جزائر کینری میں پائی جاتی ہے۔.
cineraria
جنس خاکی کا کوئی پودا Cineraria cruentus جس میں شوخ پھول کھلتے ہیں، خاکستری رُواں ہوتا ہے.
condom
ربڑ کا جھلّی نما غلاف جو مجامعت کے وقت ذکر پر چڑھالیتے ہیں (مانع حمل یا بیماری سے بچائو کے طور پر احتیاطاً).
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (condom)
condom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔