تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cuckold" کے متعقلہ نتائج
cuckold کے لیے اردو الفاظ
cuckold کے اردو معانی
اسم
- بدکار عورت کا شوہر، قُلتبان، دیوث۔.
فعل
- دیّوث بنانا (شوہر کو)-.
cuckold के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बदकार औरत का शौहर, क़ुलतबान, दीवस।
क्रिया
- दी्योस बनाना (शौहर को)-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
coca-cola
تجارتی نام: ایک غیر الکحلی جھاگ دارمشروب جس میں بعض اوقات کولا کے بیجوں کی آمیزش کی جاتی ہے۔.
coccidiosis
پرندوں اور دودھ پلانے والے جانوروں کی انتڑیوں کی بیماری جو مختلف طفیلی نخز حوینوں خصوصاً جنس Eimeria سے پیدا ہوتی ہے، نبیقہ زدگی۔.
cicada
جھینگر ، ٹڈے وغیرہ کے خاندان Cicadidae کا کوئی شفیف پروں والا بڑا حشرہ جن کا نر اونچی مسلسل متوازن آواز کرتا ہے.
cocotte
(الف) آگ سے محفوظ ایک پکانے یا کھانے کا برتن، ہر آدمی کے لیے علاحدہ (ب) سربند، دستہ دار تھیلی کی قسم کا برتن۔.
cockney
(الف) مشرقی لندن باشندہ خصوصاً وہ جو Bow Bells کی آواز کی حد تک کے علاقے میں پیدا ہوا ہو (ب) اس علاقے کی مخصوص بولی اور لہجہ۔.
cockade
مصنوعی پھول یا پھول جیسا نشان جو ٹوپی پر لگایا جاتا ہے یا عہدے، منصب یا جماعت کے نشان کے طور پر یا وردی کے ساتھ سجایا جاتا ہے۔.
coachwood
آسٹر کوئی درخت جس سے فرنیچر کی لکڑی حاصل کی جائے خصوصاً قریب قریب رگوں والا Ceratopetalum apetalum جو الماریاں وغیرہ بنانے کے لیے موزوں ہے۔.
cockchafer
ایک بڑا بھونرے کی قسم کا پر دار کیڑا جو رات کو نکلتا ہے، طلائی بھونرا Melolontha melolontha جو پتّوں کو کھا جاتا ہے اور اس کے پہل روپ یا سنڈیاں پودوں کی جڑوں کو صاف کر دیتی ہیں، مترادف May-bug مئی کا حشرہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cuckold)
cuckold
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔