تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"deter" کے متعقلہ نتائج

بَڑے دَتار ہیں

(طنزاً) بڑے سخی ہیں

مَرمَر ڈوم گِیت گاوے، دَتار کو ہَنْسی آوے

نا اہل کی قدر نہیں ہوتی

نائِب چِیف اَیڈِیٹَر

مدیر اعلیٰ کا ماتحت ، معاون مدیر اعلیٰ ۔

deutero-isaiah

کتاب مقدس کے باب یسعیاہ (۵۵۔۴۰) کا مفروضہ بعد کا مصنف.

داتا داتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

داتا دتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار

نفع نقصان سب کو ہوتا ہے مگر فیاض آدمی کبھی نقصان نہیں اُٹھاتا

داتار

देने वाला, दाता

دَتار

داتار (رک) کا مُحفف ، مُرکبات میں مُستعمل جیسے : داتا دتار

detour

لمبا راستہ

deter

رُکاوَٹ

dater

تاریخ تعیین کرنے والا

doter

مبتلاۓ عِشق ہونے والا

داتِر

داتا ، بخشنے والا .

داتْر

(عو) ایک اوزار، جس سے فصل کاٹنے کا کام لِیا جاتا ہے، بڑی دران٘تی

دو تار

سِتار کی قسم کا ایک پاجا

sub-editor

مددگار مدیر۔.

دان دَتار

سخی ، فیاض ، خیرات کرنے والا .

دَنْتُر

وہ جس کے دانت قدرے بڑے اور باہرکو نکلے ہوئے ہوں، دانتوں والا ہاتھی، سوریا دوسرے جانورجوسونڈ رکھتے ہوں

دان دَتار ہونا

سخی ہونا، حاتم ہونا، خوب روپیہ لُٹانا

آرْٹ اِیڈِیٹر

(ادارت) مضامین اور ان كی سرخیوں وغیرہ كو دیدہ زیبی سے ترتیب دینے كا كام انجام دینے والا، مرید۔

تُمہارے ہی دو توڑ نَظَر آتے ہیں

تمہی میں تو یہ طاقت یا قابو معلوم ہوتا ہے

deter کے لیے اردو الفاظ

deter

dɪˈtɜːr

deter کے اردو معانی

  • رُکاوَٹ ڈالْنا
  • تان٘گ اَڑانا

deter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रुकावट डालना
  • ताँग अड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑے دَتار ہیں

(طنزاً) بڑے سخی ہیں

مَرمَر ڈوم گِیت گاوے، دَتار کو ہَنْسی آوے

نا اہل کی قدر نہیں ہوتی

نائِب چِیف اَیڈِیٹَر

مدیر اعلیٰ کا ماتحت ، معاون مدیر اعلیٰ ۔

deutero-isaiah

کتاب مقدس کے باب یسعیاہ (۵۵۔۴۰) کا مفروضہ بعد کا مصنف.

داتا داتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

داتا دتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار

نفع نقصان سب کو ہوتا ہے مگر فیاض آدمی کبھی نقصان نہیں اُٹھاتا

داتار

देने वाला, दाता

دَتار

داتار (رک) کا مُحفف ، مُرکبات میں مُستعمل جیسے : داتا دتار

detour

لمبا راستہ

deter

رُکاوَٹ

dater

تاریخ تعیین کرنے والا

doter

مبتلاۓ عِشق ہونے والا

داتِر

داتا ، بخشنے والا .

داتْر

(عو) ایک اوزار، جس سے فصل کاٹنے کا کام لِیا جاتا ہے، بڑی دران٘تی

دو تار

سِتار کی قسم کا ایک پاجا

sub-editor

مددگار مدیر۔.

دان دَتار

سخی ، فیاض ، خیرات کرنے والا .

دَنْتُر

وہ جس کے دانت قدرے بڑے اور باہرکو نکلے ہوئے ہوں، دانتوں والا ہاتھی، سوریا دوسرے جانورجوسونڈ رکھتے ہوں

دان دَتار ہونا

سخی ہونا، حاتم ہونا، خوب روپیہ لُٹانا

آرْٹ اِیڈِیٹر

(ادارت) مضامین اور ان كی سرخیوں وغیرہ كو دیدہ زیبی سے ترتیب دینے كا كام انجام دینے والا، مرید۔

تُمہارے ہی دو توڑ نَظَر آتے ہیں

تمہی میں تو یہ طاقت یا قابو معلوم ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (deter)

نام

ای-میل

تبصرہ

deter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone