تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eloquent" کے متعقلہ نتائج
eloquent کے لیے اردو الفاظ
eloquent کے اردو معانی
- فَصِیح
- گویا
- شِیرِیں بَیانی
- سُخَن وَر
- طَرّار
eloquent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़सीह
- गोया
- शीरीं-बयानी
- सुख़न-वर
- तर्रार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلْکَن
جس کی زبان میں لکنت ہو، ہکلا، جو لفظ کو کئی بار ادھورا کہہ کہہ کر پورا الٹے، وہ زبان جس میں لکنت ہو
alkanet
حنا ،مہندی،یا جنس Alkanna کی نوع سے کوئی پودا ، خصوصاً A.tinctoria جسکی جڑ سے سرخ رنگ حاصل کیا جاتا ہے، نیز اس سے حاصل کردہ رنگ ؛ اسی طرح کے دوسرے نبات۔.
آل کا اَنْڈا
بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپس میں کسی ایک لڑکے کو اپنے مذاق کا نشانہ بنانے کے لیے دوسرے لڑکے پہلے سے طے کر لیتے ہیں، اور ایک لڑکا ان میں سے اپنے ہاتھ سے انڈے کی شکل بنا کر کہتا ہے 'اتنا بڑا انڈا کاہے کا' سب اس کے جواب میں کہتے ہیں 'آل کا' ان وہی پوچھنے والا لڑکا پھر کہتا ہے جو اس (لڑکے) کو ایک چپت نہ لگائے وہ چھنال کا، اب سب لڑکے اس کو (جسے پہلے سے طے کر لیا ہے) چپتیں مارنا شروع کر دیتے ہیں وہ بچارا بھاگتا پھرتا ہے اور سب لڑکے دوڑ دوڑ کر چپتیں مارتے رہتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eloquent)
eloquent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔