تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goffer" کے متعقلہ نتائج
goffer کے لیے اردو الفاظ
goffer کے اردو معانی
فعل
- (لیس، گوٹ یا کنارے پر) گرم سلاخوں سے لہر یے پلیٹیں یا نیفے نالیاں بنانا ۔.
- (بصورت goffered صف) (کتاب کے کناروں کے لیے) اُبھرواں ٹھپّے دار۔.
اسم
- لہریے ڈالنے کی سلاخ۔.
- گوٹ یا کنارے کے لیے آرائش، لہریا۔.
goffer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (लैस, गोट या किनारे पर) गर्म सलाखों से लहर यए प्लेटें या नेफ़े नालीयां बनाना ।
- (बसूरत goffered सफ़) (किताब के किनारों के लिए) उभरवां ठप्पेदार
संज्ञा
- लहरीए डालने की सलाख।
- गोट या किनारे के लिए आराइश, लहरिया।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gofer
عوام: امریکا خصوصاً: ٹہل کرنے والا ملازم، پیش دست، خصوصاً کسی دفتر میں یا فلم بندی کے مقام پر ۔.
غَفِیر
زمین ڈھانپنے والا، کثرت ہجوم سے زمین چھپ جاتی ہے، اس واسطے جم غفیر کے معنی عام کے ہوگئے، انبوہ کثیر
یا غَفُور
اے گناہوں کے بخشنے والے، اے مغفرت فرمانے والے خدا، گناہوں سے معافی چاہنے کے لئے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (goffer)
goffer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔