تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hub" کے متعقلہ نتائج
hub کے لیے اردو الفاظ
hub کے اردو معانی
- مَدار
- نابھ
- ناف
hub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मदार
- नाभ
- नाफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَبُّ الْفَقْد
سن٘بھالُو (درخت) کے بیج جو سیاہ مرچ کی طرح مگر اس سے چھوٹے ہوتے ہیں بعض کا رن٘گ سفید اور بعض کا سیاہ ہوتا ہے باہ کو نقصان اور جذام کو فائدہ پہنچانے ہیں .
ہِبَہ بَعِیدَہ
ہبہ جو اس شرط کے ساتھ کیا جائے کہ امر غیر یقینی کے وقوع یا غیر وقوع پرجیسی صورت ہو موہوبہ فلاں شخص کو ملے
ہِبَہ اِنتِفاعی
(قانون) جائداد جس کو نقصان پہنچے بغیر کسی دوسرے کو منافع حاصل ہو (انگ : Usuffuctuary bequest)
حَبُّ الْقَرْع
(طب) کدو دانے : پیٹ کے کیڑے جو کدو کے بیج کی طرح ہوتے ہیں اور انسان کی انتڑیوں میں پیدا ہو کر براز میں خارج ہوتے ہیں دودۂ شریطیہ ، دودۂ وحیدہ .
ہِبَہِ تَفضِیلی
ہبہ جس میں واہب اپنی اولاد میں کسی پر کسی کو فضیلت دے یا اپنی کسی مخصوص اولاد کے حق میں دوسری اولاد کو ضرر پہنچانے کی نیت سے ہبہ کرے ۔
مَرَضِ حُبُّ الوَطَن
(طب) وہ بیماری جس میں انسان وطن سے حد سے زیادہ محبت کرنے لگتا ہے اور وہ وطن سے باہر جاکر وطن واپس ہونے کے لیے بے چین رہتا ہے
حَبُّ الْغار
درخت غار کا پھل جو فندق سے ذرا چھوٹا ہوتا ہے ’پوست نازک‘ رنگ سیاہی مائل اس کی مینگ زرد چکنی اور تھوڑی سی خوشبودار ہوتی ہے طبیعت کے اعتبار سے گرم و خشک تیسرے درجے میں صداع بلغمی کو نافع ذہن و فہم کو قوی کرتا ہے وسواس کو کھوتا ہے مِرگی کو دور کرتا ہے
حَبُّ القِلقِل
(طب) انادردانہ دشتی ، ایک درخت کا پھل جو پھل جو سفید مرچ یا لوہیے یا باقلے کے دانے کے برابر ہوتا ہے اس کی وضع ذرا گول اور طولانی ہوتی ہے ، اس کا معز گول اور ذرا طولانی ہوتا ہے اور ہلکا سا کڑوا ہوتا ہے ، مقوّئ باہ ہے ، بدن کو فریہ کرتا ہے مٹانے اور گردے کی اصلاح کرتا ہے .
حَبُّ الْقَلْب
ایک درخت کا پھل ہے جو کہ بیر سے چھوٹا صنوبری شکل کا اور رن٘گت میں سیاہ ہوتا ہے اس کے سر پر ایک چھلکا ہوتا ہے اس پھل کو دبانے سے شہد کے مانند غلیظ سیاہ رن٘گ کی رطوربت نکلتی ہے اس کے جسم پر لگنے سے سوزش اور ورم ہو جاتا ہے ، بلادر ، بھلان٘وہ .
حَبُّ المَنشَم
خوشبودار اور خوش مزہ تخم جو سیاہ مرچ کے برابر بہت چکنا اور آسانی سے ٹوٹ جانے والا ہوتا ہے، اس کا درخت شمشاد کے درخت سے مشابہ ہوتا ہے، پھول پھرنگ، عطر منشم
حَبُّ الْقُلْت
ایک غلّے کا دانہ جو مسور کے دانے کے برابر مگر گولائی کے ساتھ بعض شیریں اور بعض تلخ ، مزہ بکسا اور شیریں ، امراض چشم کو مفید اور بھوک کو بڑھاتا ہے ، کلتھی کلتھ ، سنگ شکن .
ہِبَہ رُقبیٰ
ملکیت یا جائداد جس میں دو فریق ایک دوسرے کی موت کا انتظار کریں کہ ایک کے مرنے کے بعد دوسرا اس کاحقدار ہوگا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hub)
hub
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔