تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"itch" کے متعقلہ نتائج
itch کے لیے اردو الفاظ
itch کے اردو معانی
- چُلْچُلانا
- خارِش ہونا
- کُھجانا
- چُلْچُل
- خارِش
- کُھجْلی
itch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चुलचुलाना
- ख़ारिश होना
- खुजाना
- चुल्चुल
- ख़ारिश
- खुजली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹانچْڑا
اکھڑ، کج طبع، بدخو؛ شوخ و تستاخ، اپنا مطلب نکالنے کے لئے ہر طرف گھومنے اور پھرنے والا ؛ ضدی ، خود سر، تکلیف دہ، دھوکے فریب سے حاصل کرنے والا .
ticket of leave
رعایتی چُھٹی جس کی رو سے مجرموں کو تھوڑی سزا بُھگتنے کے بعد بعض شرائط کے تحت رہائی مل جاتی ہے
ٹُنْچ لَڑانا
تھوڑی سی پون٘جی سے کوئی کام یا جوا شروع کرنا ، آہستہ آہستہ جیتنا ؛ دوسروں کے معاملے یا جوئے میں اپنا بھی تھوڑاسا ، روپیہ لگا کر شامل ہوجانا ؛ خالی باتیں بنا کر کسی کام میں ساجھی بن جانا
teocalli
میکسیکو کی قوم ایزٹیکس وغیرہ کا مندر جو عموماً ایک اوپر سے چپٹے اہرام پر تعمیر ہوتا ہے [ لفظاًخانۂ خدا].
تَچَھک
پاتال کے آٹھ ناگوں میں سے ایک جس نے پریکشت کو کاٹا تھا اس سان٘پ کی لمبائی درمیانہ ، رن٘گ سرخ ہوتا ہے.
ٹَچ کَرْنا
مو قلم یا پنسل سے تصویر وغیرہ میں ہلکے خطوط کھن٘چوانا یا کھین٘چنا ، خط و خال بنوانا یا بنانا نیز ہلکا سا شگاف لگوانا یا لگانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (itch)
itch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔