تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lumber" کے متعقلہ نتائج
lumber کے لیے اردو الفاظ
lumber کے اردو معانی
فعل لازم
- بڑی جسامت کی وجہ سے بے ڈھنگے پن سے حرکت میں ہونا
- کھڑکھڑانا
- بیچنے کے لیے چیر کر شہتیر وغیرہ بنانا
- بھاری بھاری قدم پڑنا
- بھدے پن سے چلنا
اسم
- لٹھے یا کندے جن کو چیر کر مختلف جسامت اور قطع کے شہتیر اور تختے بنائے گئے ہوں
- کٹے شہتیر
- (برطانوی) کاٹھ کباڑ
- چوب تراشی
- بیکار اشیا جیسے پرانا سامان یا ایسی ہی گھر کی بیکار چیزیں، جو ایک طرف پھینک دی گئی ہوں
فعل متعدی
- کندوں یا لٹھوں کو شہتیر وغیرہ میں تبدیل کرنا
- (برطانوی) بیکار چیزوں سے جگہ گھیرنا یا راستہ روکنا
- بیکار جگہ گھیرنا
- ڈھیر لگانا
lumber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- बड़ी जसामत की वजह से बे-ढंगे-पन से हरकत में होना
- खड़खड़ाना
- बेचने के लिए चीर कर शहतीर वग़ैरा बनाना
- भारी भारी क़दम पड़ना
- भद्दे-पन से चलना
संज्ञा
- लट्ठे या कुंदे जिनको चीर कर मुख़्तलिफ़ जसामत और क़त' के शहतीर और तख़्ते बनाए गए हों
- कटे शहतीर
- (बर्तानवी) काठ-कबाड़
- चोब-तराशी
- बेकार अश्या जैसे पुराना सामान या ऐसी ही घर की बेकार चीज़ें, जो एक तरफ़ फेंक दी गई हों
सकर्मक क्रिया
- कुंदों या लट्ठों को शहतीर वग़ैरा में तब्दील करना
- (बर्तानवी) बेकार चीज़ों से जगह घेरना या रास्ता रोकना
- बेकार जगह घेरना
- ढेर लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لُمِیٹَر
۔(فارسی میں لُمْب۔ بزرگ۔ سنگین سے لمبر (رائے فارسی سے) بمعنی فربہ۔ گندہ تھا) صفت۔ ۱۔ضرورت سے زیادہ لانبا بد قطع لانبا۔ ۲۔لانبا اور احمق آدمی۔
لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے
چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.
لِیمُوں
ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lumber)
lumber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔