تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"macaroni" کے متعقلہ نتائج
macaroni کے لیے اردو الفاظ
macaroni کے اردو معانی
اسم
- سوئیاں
- میدے کے سیو
- (سابقاً) البیلا
- چھیلا
- رنگیلا
- چھبیلا
- بانکا
- خرد بین
- خود پسند
- خود نُما
- خوش پوش
- بنا سنورا ہوا
macaroni के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिवइयाँ
- मैदे के सेव
- (साबिक़न) अलबेला
- छैला
- रंगीला
- छबीला
- बाँका
- ख़ुर्द-बीन
- ख़ुद-पसंद
- ख़ुद-नुमा
- ख़ुश-पोश
- बना सँवरा हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mccarthyism
(خصوصاً امریکا میں) مشتبہ یا معلوم اشترا کیوں کے خلاف جارحانہ کارروائی، خصوصاً انھیں چن چن کر سرکاری محکموں سے نکا لنے کی پالسی۔.
macaque
جنس میکا کا Macaca کا کوئی بندر بشمول rhesus (ہندو ستانی بندر) اور Barbary ape (بار بری بندر) جس کے کلّے پھولے ہوئے ہوتے ہیں اور دُم عموماً لمبی۔.
macaroon
ایک چھوٹا ہلکا کیک یا بسکٹ جو انڈے کی سفیدی اور پسے ہوئے با دام یا کھو پرا ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔.
macaronic
( جمع میں) بیرونی خصوصاً لا طینی اور دیسی زبانوں کے ملے جُلے الفاظ ( صنعت ملمع) میں لکھی ہوئی مزاحیہ نظم۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (macaroni)
macaroni
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔