تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mens rea" کے متعقلہ نتائج

مُناثَرَہ

باہم نثر پڑھنا، مقالہ خوانی کی صحبت، وہ نشست جس میں ادباء اپنے اپنے مضامین پڑھ کر سنائیں

مُناشَدَہ

(خدا سے) التجا کرنا نیز (خدا کا) واسطہ دینا ، قسم دلاکر پوچھنا

مُناصَرَت

امداد باہمی، ایک دوسرے سے تعاون کرنا

مَنسَرا

ایک قسم کا چاول ۔

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

mens rea

جرم کی نیت؛ دانستہ جرم ۔.

مَنصُورَہ

ظفریاب ، فتح مند ۔

مَنْشُورَہ

(مجازاً) اجازت نامہ .

مانساہاری

گوشت خور

مَنصُوری

منصور(علم) سے متعلق و منسوب، منصور کا، منصور حلاج کا

مَنشُوری

(کیمیا) قلم پذیری کے اس نظام سے متعلق جس میں قلم کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہو تا ہے ، مائلہ (Monoclinic) ۔

مَن شَرعی

(طب) ستر تولے کے مساوی ایک وزن (بعض چالیس استار یا ۱۸۰ مثقال کاکہتے ہیں) ۔

نَبض مِنشاری

وہ نبض جس کے اجزا مختلف ہوں یعنی کچھ بلند ہوں اور کچھ پست ، کچھ نرم ہوں اور کچھ سخت ، کچھ پہلے حرکت کریں اور کچھ بعد میں ، آری سے مشابہ نبض ، وہ نبض جس کے اجزا آری کے دندانوں کی طرح ہوں اور جو ذات الجنب وغیرہ میں پائی جاتی ہے (Monochrotic pulse) ۔

طَیفِ مَنْشُوری

سیدھا شیشہ جو روشنی کی شعاعوں کو مختلف رنگوں میں پھیلاتا ہے .

نَعْرَۂ مَنصُوری

نعرئہ منصور ، منصور کا نعرہ ، نعرئہ اناالحق

mens rea کے لیے اردو الفاظ

mens rea

mens rea کے اردو معانی

اسم

  • جرم کی نیت؛ دانستہ جرم ۔.

mens rea के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जुर्म की नीयत; दानिस्ता जुर्म ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُناثَرَہ

باہم نثر پڑھنا، مقالہ خوانی کی صحبت، وہ نشست جس میں ادباء اپنے اپنے مضامین پڑھ کر سنائیں

مُناشَدَہ

(خدا سے) التجا کرنا نیز (خدا کا) واسطہ دینا ، قسم دلاکر پوچھنا

مُناصَرَت

امداد باہمی، ایک دوسرے سے تعاون کرنا

مَنسَرا

ایک قسم کا چاول ۔

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

mens rea

جرم کی نیت؛ دانستہ جرم ۔.

مَنصُورَہ

ظفریاب ، فتح مند ۔

مَنْشُورَہ

(مجازاً) اجازت نامہ .

مانساہاری

گوشت خور

مَنصُوری

منصور(علم) سے متعلق و منسوب، منصور کا، منصور حلاج کا

مَنشُوری

(کیمیا) قلم پذیری کے اس نظام سے متعلق جس میں قلم کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہو تا ہے ، مائلہ (Monoclinic) ۔

مَن شَرعی

(طب) ستر تولے کے مساوی ایک وزن (بعض چالیس استار یا ۱۸۰ مثقال کاکہتے ہیں) ۔

نَبض مِنشاری

وہ نبض جس کے اجزا مختلف ہوں یعنی کچھ بلند ہوں اور کچھ پست ، کچھ نرم ہوں اور کچھ سخت ، کچھ پہلے حرکت کریں اور کچھ بعد میں ، آری سے مشابہ نبض ، وہ نبض جس کے اجزا آری کے دندانوں کی طرح ہوں اور جو ذات الجنب وغیرہ میں پائی جاتی ہے (Monochrotic pulse) ۔

طَیفِ مَنْشُوری

سیدھا شیشہ جو روشنی کی شعاعوں کو مختلف رنگوں میں پھیلاتا ہے .

نَعْرَۂ مَنصُوری

نعرئہ منصور ، منصور کا نعرہ ، نعرئہ اناالحق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mens rea)

نام

ای-میل

تبصرہ

mens rea

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone