تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"micelle" کے متعقلہ نتائج
micelle کے لیے اردو الفاظ
micelle کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) التصاقی ریزہ
- لسونتی ریزہ
- سالماتی ترکیب یا ساخت کی اکائیوں کا مجموعہ جو کسی التصاقی محلول میں کیمیائی طور پر موجود یا شامل ہو
- (حیوانیات) حئی ریزہ
- خلیے کی نَخُز مایہ یا مادۂ اولیٰ کے اندر لحمیہ یا کسی دوسرے مادے کی ورائے خُرد بینی ترکیبی اکائی
micelle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) इल्तिसाक़ी रेज़ा
- लस्वन्ती रेज़ा
- सालमाती तरकीब या साख़्त की इकाइयों का मजमू'आ जो किसी इल्तिसाक़ी महलूल में कीमियाई तौर पर मौजूद या शामिल हो
- (हैवानियात) हई रेज़ा
- ख़लिए की नख़ुज़-माया या माद्दा-ए-ऊला के अंदर लहमिया या किसी दूसरे माद्दे की वराए ख़ुर्द-बीनी तरकीबी इकाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mccarthyism
(خصوصاً امریکا میں) مشتبہ یا معلوم اشترا کیوں کے خلاف جارحانہ کارروائی، خصوصاً انھیں چن چن کر سرکاری محکموں سے نکا لنے کی پالسی۔.
macaque
جنس میکا کا Macaca کا کوئی بندر بشمول rhesus (ہندو ستانی بندر) اور Barbary ape (بار بری بندر) جس کے کلّے پھولے ہوئے ہوتے ہیں اور دُم عموماً لمبی۔.
macaroon
ایک چھوٹا ہلکا کیک یا بسکٹ جو انڈے کی سفیدی اور پسے ہوئے با دام یا کھو پرا ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔.
macaronic
( جمع میں) بیرونی خصوصاً لا طینی اور دیسی زبانوں کے ملے جُلے الفاظ ( صنعت ملمع) میں لکھی ہوئی مزاحیہ نظم۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (micelle)
micelle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔