تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"microsoft" کے متعقلہ نتائج
microsoft کے لیے اردو الفاظ
microsoft کے اردو معانی
اسم
- تجارتی نام: مائیکرو کمپیوٹر کا ایک عملی طریق کار (بنانے والی کمپنی کا نام).
microsoft के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तिजारती नाम: माईक्रो कम्पयूटर का एक अमली तरीक़ कार (बनाने वाली कंपनी का नाम)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
macropod
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں پائے جانے و الے Macropodidae خاندان کے سبزی خور پستانی جانور جن میں بڑے اور چھوٹے کنگرو شامل ہیں۔.
macrobiotic
عمربڑھانے کی غرض سے کھائی جانے والی غذا ، ترکاریوں ، بھورے چاول وغیرہ کے استعمال سے متعلق ۔.
macroeconomics
کلاں معاشیات، بڑے اقتصادی مسائل سے تعلق رکھنے والا علم معیشت، جیسے قومی پیداواریت، عمومی معاشی عوامل۔.
micro-organism
خرد نامیہ خرد حیاتی خرد نامیوں میں سے کوئی جیسے جل دوب ، جرثومے ، پھپھوند یا وائرس (سمّیہ).
micro-economics
خرد معاشیات، جس میں مطالعے کو کسی ایک معاشرے یا واحد فرقے وغیرہ تک محدود رکھا جائے ۔.
microfloppy
کمپیوٹر: خرد اطنابی قرص ساڑھے پانچ انچ سے کم عموماً ساڑھے تین انچ قطر والی جس میں معلومات بھرنے کی بڑی گنجائش یا سمائی ہوتی ہے ۔.
microprocessor
مربوط برقی دور جو کمپیوٹر کے مرکزی فعال حصّے کی تمام کارروائیوں کا حامل ہوتا ہے ؛ خرد عامل، خرد کار پرداز ۔.
microminiaturization
مربوط برقی دورو ں کے ذریعے نہایت باریک عمل کرنے والے برقی آلات کی تیاری ؛ خرد اوزار سازی ۔.
microtome
باریک تراش جو خرد بینی مطالعے کے لیے نہایت باریک نسیجوں وغیرہ کے اجزا الگ الگ کرسکتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (microsoft)
microsoft
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔