تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "mister" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

mister کے لیے اردو الفاظ

mister

ˈmɪs.tər

mister کے اردو معانی

اسم

  • جناب
  • صاحب
  • مرد کے لیے روایتی عزت کا خطاب جو نام یا بعض سرکاری عہدوں سے پہلے لگایا جاتا ہے
  • کمانڈر سے نیچے تمام بحریہ کے افسروں، فوجوں کے وارنٹ افسروں، فلائیٹ افسروں اور کیڈٹوں کے لیے اصطلاحِ تخاطب
  • (چھوٹے m سے) جناب
  • خاندانی نام لیے بغیر براہِ راست تخاطب کے لیے استعمال ہوتا ہے

mister के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जनाब
  • साहिब
  • मर्द के लिए रिवायती 'इज़्ज़त का ख़िताब जो नाम या बा'ज़ सरकारी 'ओहदों से पहले लगाया जाता है
  • कमांडर से नीचे तमाम बहरिया के अफ़सरों, फ़ौजों के वारंट अफ़सरों, फ़्लाइट अफ़सरों और केडिटों के लिए इस्तिलाह-ए-तख़ातुब
  • (छोटे m से) जनाब
  • ख़ानदानी नाम लिए बगै़र ब-राह-ए-रास्त तख़ातुब के लिए इस्ते'माल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mister)

نام

ای-میل

تبصرہ

mister

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone