تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mixed" کے متعقلہ نتائج
mixed کے لیے اردو الفاظ
mixed کے اردو معانی
صفت
- مرکب
- مخلوط
- ملا ہوا
- مختلف عناصر یا اجزا سے مرکب
- مختلف عناصر یا اجزا سے مرکب مختلف اقسام کا آمیزہ
- مختلف رائے، درجوں، کرداروں، نسلوں، جنسوں، آرا کے افراد پر مشتمل
- (بول چال) ذہنی خلفشار کا شکار
- ذہنی طور پر پریشان
- (صوتیات) جس کے وسط میں حرفِ علت شامل ہو
- (قانون) معاملے یا مقدمے کی دو یا زیادہ انواع و اقسام پر مشتمل
mixed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुरक्कब
- मख़्लूत
- मिला हुआ
- मुख़्तलिफ़ 'अनासिर या अज्ज़ा से मुरक्कब
- मुख़्तलिफ़ 'अनासिर या अज्ज़ा से मुरक्कब मुख़्तलिफ़ अक़साम का आमेज़ा
- मुख़्तलिफ़ राय, दर्जों, किरदारों, नस्लों, जिंसों, आरा के अफ़राद पर मुश्तमिल
- (बोल-चाल) ज़ेहनी ख़लफ़िशार का शिकार
- ज़ेहनी तौर पर परेशान
- (सौतियात) जिसके वस्त में हर्फ़-ए-'इल्लत शामिल हो
- (क़ानून) मु'आमले या मुक़द्दमे की दो या ज़ियादा अनवा'-ओ-अक़साम पर मुश्तमिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِکْس چائے
چائے جو دودھ ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed Tea)
maxwell
سینٹی میٹر گرام سیکنڈ (.c.g.s) سسٹم میں مقناطیسی رو کی اکائی جو اُس رو یا بہاؤ کے مساوی ہوتی ہے جو ایک گاس gauss کا عمودی مقناطیسی میدان ایک مربع سینٹی میٹر کے ذریعے پیدا کرتا ہے [برط: ماہر طبیعیات J.C. Maxwell م: ۱۸۷۹ء کے نام پر].
maximize
وضاحت: Maximize کو make as good as possible یا make the most of کے معنوں میں معیاری انگریزی میں استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔.
maximal
انتہا یا انتہائی سے نسبت رکھنے والا؛ جسامت ، مدّت وغیرہ میں ، سب سے بڑھ کر ، انتہائی ، بغایت۔.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mixed)
mixed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔