تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pavid" کے متعقلہ نتائج

پاوْڑا

وہ کپڑا یا ایسی ہی کوئی چیز جو پیر پونچھنے کے لیے بچھایا یا رکھا جاتا ہے، جاجم یا فرش، پاودان

pavid

بزدل خوف زدہ

پَنواڑ

ایک برساتی گھاس جس کا پیڑ دو فٹ اون٘چا ہوتا ہے پھول تاریخی اور لمبے پتے سبز اور مخروطی شکل کے سنا کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، ہماڑ ، چکون٘ڈ

پانو دَوڑی

محنت و مشقت ، کوشش ، جدوجہد.

پاؤ دان

doormat

پاؤں دان

لوہے وغیرہ کی بنی ہوئی وہ خاص چیز جس پر پان٘و رکھ کر کسی سواری مثلاً یکہ تان٘گہ گاڑی وغیرہ میں چڑھتے اترتے ہیں

پاؤں داواں

جال، پھندا جسے زمین پر بچھا کر پرند پکڑتے ہیں

پانو دُھلَن

(ایک رسم) زچّہ کے پان٘و دھلانے کا نیگ.

پَیوَند دینا

ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ لگانا، قلم لگانا.

پَواڑا

پَن٘واڑا، طول طویل۔ افسانہ، لمبا چوڑا بیاں

پیوڑی

ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .

پاوُڑی

(بُنائی) ڈوری کے بند جو رچ کے نچلے حصّے میں بندھے لٹکتے ہیں جن کو کاری گر پیر کے ان٘گوٹھے اور متصل ان٘گلی کے درمیان پکڑ کر رچ کو حرکت دیتا ہے ، پاوں سار۔

پاوڈَر رُوم

سن٘گھار کا کمرہ ، وہ مخصوص کمرہ یا جگہ جہاں چہروں پر پاوڈر سرخی وغیرہ لگا کر آراستہ کیا جائے۔

powdermill

باروت بنانے کی چکی

powderflask

باروت دان

powdermagazine

بارود خانہ

powder

بارُوْد

powdered

چُور

powdery

پسا ہوا

powderbox

بالوں کے مسالے کا ڈبا

powderhorn

سینگڑا

powderingtub

گوشت میں نمک ملانے کا برتن

پاو اَدھا رَہنا

چوتھائی یا نصف رہنا،(مجازاً) کم رہ جانا.

خویش پَیوَند

عزیز و اقارب، بھائی بند، کنبے قبیلے والے

مَخْمَل میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

کسی اعلیٰ چیز کے ساتھ ادنیٰ کا جوڑ ہو یا کوئی بے جوڑ ، ناموزوں چیز ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

pavid کے لیے اردو الفاظ

pavid

pavid کے اردو معانی

صفت

  • بزدل خوف زدہ

pavid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बुज़दिल ख़ौफ़ज़दा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pavid)

نام

ای-میل

تبصرہ

pavid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone