تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"plumber" کے متعقلہ نتائج
plumber کے لیے اردو الفاظ
plumber کے اردو معانی
اسم
- سیسے کا کام کرنے والا
- رانگ ڈھلیا
- رانگ بھریا
- سیسہ گر
- نل ساز
- سُرب گر
- سیسہ گر
- نل کار
- نل ساز
- پلمبر
plumber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सीसे का काम करने वाला
- रांग ढलिया
- रांग भरया
- सीसा गिर
- नल साज़
- सुरब गिर
- सीसा गिर
- नल कार
- नल साज़
- पलम्ब्बर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pallium
پادری کے شانے کی مرصّع پٹی جو پاپائے کلیسا کی طرف سے اسقف اعظم کوبھیجی جاتی ہے اور صاحب اختیار ہونے کی علامت ہے۔.
palm sunday
ایسٹر سے پہلے آنے والا اتوار جب کہ فلسطین میں حضرت عیسٰیؑ کے ورود کا جشن منایا جاتا ہے۔.
palm oil
تاڑ یا نخلہ کی مختلف اقسا م میں سے کسی کے پھل کا تیل خصوصاً مغربی افریقہ کے درخت Elaeis guineensis کا۔.
palmitic acid
کیمیا: تاڑی تیزاب؛ ایک سیر شدہ چربیلا ترشہ، عام درجۂ حرارت پر جما رہنے والا جو تاڑ کے تیل اور دوسری حیوانی و بناسپتی چربیوں میں ملتا ہے۔.
palmetto
چھوٹا تاڑ کا درخت، مثلاً جنس Sabal یا Chamaerops کے مختلف پنکھے کی طرح کے پتّوں والے نخلیے۔.
palmer
تواریخ: (الف) ارض مقدّس (فلسطین) سے واپس آنے والا زائر جو اپنے ساتھ نخلیہ کی ایک شاخ یا پتّہ لاتا تھا (ب) فقیری کا عہد کیے ہوئے عیسائی درویش۔.
palimony
بول چال: امریکا خصوصاً: غیر شادی شدہ جوڑے کی علاحدگی کے بعد ایک کی طرف سے دوسرے کو ادا کی جانے والی رقم یا وظیفہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (plumber)
plumber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔