reader کے لیے اردو الفاظ
reader کے اردو معانی
اسم
- قاری
- ناظر
- عالم
- پڑھنے والا
- مطالعہ کنندہ
- مطالعے اور یاد کرنے کے لیے مدرسے کی ایک کتاب
- شائع ہونے کے لیے پیش شدہ مسودوں کو ان کی خوبیوں کی جانچ پڑتال کرنے کے لیے پڑھے والا ملازم
- تصحیح کے لیے پروف پڑھنے والا شخص
- پروف خوان
- گرجا میں باضابطہ طور پر تقریر کرنے والا یا خطاب کرنے والا شخص
- کسی پروفیسر، استاد یا معلم کا نائب جو طلبہ کی درجہ بندی (امتحانی پرچوں اور تحریروں کی مدد سے) کرتا ہو
- (برطانوی) مقرر
- ایسا شخص جو سامعین یا ناظرین کے سامنے نظم و نثر پڑھے
- کتاب خواں
- نقاد
reader के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ारी
- नाज़िर
- आलिम
- पढ़ने वाला
- मुताला कुनिंदा
- मुताले और याद करने के लिए मदरसे की एक किताब
- शाए होने के लिए पेश-शुदा मुसव्वदों को उन की ख़ूबियों की जाँच पड़ताल करने के लिए पढ़े वाला मुलाज़िम
- तसहीह के लिए प्रूफ़ पढ़ने वाला शख़्स
- प्रूफ़-ख़्वान
- गिरजा में बाज़ाबता तौर पर तक़रीर करने वाला या ख़िताब करने वाला शख़्स
- किसी प्रोफ़ेसर, उस्ताद या मुअल्लिम का नायब जो तलबा की दर्जा बंदी (इम्तिहानी पर्चों और तहरीरों की मदद से) करता हो
- (बर्तानवी) मुक़र्रिर
- ऐसा शख़्स जो सामेईन या नाज़ेरीन के सामने नज़्म-ओ-नस्र पढ़े
- किताब-ख़्वाँ
- नक़्क़ाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (reader)
reader
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔