تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"refresher" کے متعقلہ نتائج
refresher کے لیے اردو الفاظ
refresher کے اردو معانی
اسم
- طبیعت بحال کرنے والی شے جیسے کوئی مشروب۔.
- قانون: برط مقدمے کے طول پکڑنے کی صورت میں وکیل کا مزیدمحنتانہ ۔.
refresher के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तबी'अत बहाल करने वाली शय जैसे कोई मशरूब
- क़ानून : (बरतानवी) मुक़दमे के तूल पकड़ने की सूरत में वकील का मज़ीद मेहनताना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رافور
مچھلی کی ایک قِسم ، مردم دوست مچھلی جو کشتی رانوں کی رہبری کرتی ہے اور کشتی کے آگے چلتی ہے اگر کوئی بڑی اور خطرناک مچھلی کشتی کو تباہ کرنے کی کوشش کرتی ہے تو یہ اس کے کان سے دماغ میں گُھس جاتی ہے.
رُوحی فَداہ
احترام یا محبت کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) اس پر میری جان قرناب ہو ، اکثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم لیے بولا جاتا ہے.
دَفَر قَلْیا
پتلا نسوت پانی، خراب پکا ہوا قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکا ہو، ڈھب ڈھب قلیہ، خراب پکا ہوا شوربے کا گوشت
دَفَر قَلْیَہ
پتلا نسوت پانی ، خراب پکّا ہو قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکّا ہو. ڈھب ڈھب قلیہ ، خراب پکّا ہوا شوربے کا گوشت .
دو فَرْعی شاخ داری
جب تنہ کا نقطۂ نمو (یعنی راسی کلی) دو حصوں میں تقسیم ہو جائے تو یہ حصے بڑھ کر دو شاخیں تیار کرتے ہیں ، اس قسم کی شاخداری کو دو فرعی شاخداری کہتے ہیں .
refractive index
خلا میں روشنی کی رفتار اور کسی مادّے میں سے گزرنے کی رفتار کا باہمی تناسب ،اشاریۂ انعطاف ، انعطاف نما ۔.
reformed church
کلیسائی فرقہ جس نے قرون وسطیٰ کی تحریک اصلاح کے اصولوں کو اپنا یاخصوصاً کالون کے پیرو Calvinist Church (لوتھر کے فرقے سے متمیز ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (refresher)
refresher
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔