تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rekey" کے متعقلہ نتائج
rekey کے لیے اردو الفاظ
rekey کے اردو معانی
فعل
- کمپیوٹر: خصوصاً: کلید تختے سے کام لے کر کوئی متن یا دوسری معلومات دوبارہ بھرنا۔.
rekey के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- कम्पयूटर: ख़ुसूसन: किलीद तख़्ते से काम लेकर कोई मतन या दूसरी मालूमात दुबारा भरना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دیکَھیں
ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل
دیکھو
see! behold! lo! observe! look here!, look out! be on your guard!, look, see, watch, perhaps!, you will see!
راکْشَش اِزْدِواج
بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.
راکْشَش بِیاہ
بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.
راکھی بَنْد
جس کی کلائی میں بھائی کی حیثیت سے راکھی بندھی ہو، جسے کسی عورت نے راکھی باندھ کر اپنا بھائی یا بھائی مان لیا ہو
راکھی بَنْدَھن
ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rekey)
rekey
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔