تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"risk" کے متعقلہ نتائج

رَشْق

तीर चलाना, बाण चलाना, धनु- विद्या।।

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

رَشْک

کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے

رَشْک دَہ

رشک پیدا کرنے والا

roll-top desk

میز جس کا تختہ کھا نچوں پر کھسکا یا جا سکتا ہے۔.

رَشْک سے دیکْھنا

رشک کرنا، حسد کرنا، جلنا

قابِلِ رَشْک

وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے

رَشْک زَدَہ

حسد کا مارا ہوا، حسد میں مبتلا، حاسد

رشک آمیز

رشک سے بھرا ہوا، جس میں رشک ہو

باعِثِ رَشْک

cause of envy

رِسْک لینا

خطرہ مول لینا، خود کو جوکھم میں ڈالنا

رَشْک کَرْنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

رَشْک ہونا

رشک کرنا کا لازم، حسد ہونا، رقابت ہونا

رَشْک آنا

کسی کا عروج، ترقی اور خوش نصیبی دیکھ کے کسی کو اپنی کم نصیبی کا احساس ہونا، اور یہ خیال پیدا ہونا کہ کاش ہم بھی ایسے ہی ہوتے

رَشْک کھانا

کسی کی خوش نصیبی کو دیکھ کے اپنی کم نصیبی کا ملال کرنا، حسد کرنا، جلنا (کسی کی خوبی سے)

رَشْک لے جانا

حسد کرنا، جلنا

رَشْک سے جَلْنا

کسی کا رسوخ یا اعزاز دیکھ کے اس خیال سے رنجیدہ ہونا کہ ہم ایسے نہیں ہیں

رَشْک و حَسَد

جلن، رقابت

آتش رشک جلنا

سخت رشک و حسد کرنا، رشک و حسد کی تکلیف اٹھانا

آتش رشک جلانا

سخت رشک و حسد کرنا، رشک و حسد کی تکلیف اٹھانا

desk

چَوکی

risk

جوکھوں

security risk

کوئی شخص ،کوئی صورت حال جس سے تحفظ کو خطرہ لا حق ہو۔.

risk capital

رقم داؤ پر لگانا ، خصوصاً سٹے کے کا روبار میں ۔.

writing desk

پڑھنے لکھنے کا ڈیسک، خصوصاً جس میں کاغذات وغیرہ۔.

رَشْک بَخْش

جس کو دیکھ کر رشک آئے، رشک انگیز

رَشْک مَن٘گَل

(سواری) وہ گھوڑا جس کا پیٹ فوتے اور منھ سفید، دم نصف سفید اور آن٘کھوں میں سفیدی کا چکر ہو، ایسا گھوڑا ہندوؤں میں بہت مُتَبَرِّک سمجھا جاتا، جے من٘گل

ڈَیسْک کِلَرْک

اِستقبالیہ کِلرک.

فَرْطِ رَشْک

رشک کا زور یا زیادتی

رَشِیقَۂ عُظْمِیَہ

مین٘ڈک کی ٹان٘گ کا عضلہ (بڑا) (انگ : Gracilis-Major)

رَشِیق

جو دل یا نِگاہ کو بھلا لگے، خُوبصورت، عمدہ

رَشِیقُ الْحَرَکات

خوش قدم

رَشِیقَۂ قَصِیرَہ

مینڈک کی ٹانگ کا عضلہ (چھوٹا)

اِسْتِعارَۂ شَوق و نُمُود

metaphor of love and growth

risk کے لیے اردو الفاظ

risk

rɪsk

risk کے اردو معانی

  • جوکھوں
  • خدشہ
  • خَطْرا
  • جھون٘ک دینا

risk के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जोखों
  • ख़दशा
  • ख़तरा
  • झोंक देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (risk)

نام

ای-میل

تبصرہ

risk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone