تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shakedown" کے متعقلہ نتائج

سَہِی قَد

سیدھے اور لمبی قد کا، سرو کے پیڑ کی طرح لمبا

شَہ کَڑی

بڑا شہتیر ، عمارت کی بڑی کڑی جس پر دوسری کڑیوں کے سرے رکھے جاتے ہیں .

shakedown

عارضی بستر۔.

شَک ڈالْنا

بدگمانی یا شُبہہ پیدا کرنا، تذبذب میں ڈالنا

شَک دار

(کوئی چیز یا علامت یا امر) شک پیدا کرنے والا، شُبہہ میں ڈالنے والا

شَوکَہ دار

کانٹے دار، خاردار .

شَک دُور کَرنا

رفع شبہ کرنا، ابہام دور کرنا

شَوقِ دَرْیافْت

کسی بات کے معلوم کرنے کی خواہش

شَک دُور ہونا

شبہ رفع ہونا، گمان دور ہونا

شَوق دِلانا

کسی چیز سے رغبت یا اس کا اشتیاق پیدا کرنا

شَوْق دھَرنا

آرزو، رغبت ہونا با اشتیاق ہونا، شوق رکھنا

سَہَی قَدی

لمبے قد کی کیفیت و حالت، محبوبیت، معشوق پن

شاہی قَیدی

وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.

شَوقِ دِل

دل کی تمنا، خواہش

شَوق دِید

دیکھنے کی خواہش یا تمنا

شَوقِ دِیدار

دیکھنے کی تمنا

شَق دُرُسْت ہونا

صحیح تلفظ کے ساتھ بولنا، لب و لہجہ کا درست ہونا ، الفاظ کا صحتِ تلفظ کے ساتھ ادا ہونا .

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

شِقّدار

ایک عہدے دار، جو عہد شیرشاہی میں مالگزاری کا محصول وصول کرنے پر متعین ہوتا تھا، تحصیل دار

شِقّ داری

شق دار کا کام یا عہدہ

شَوق دادِ الٰہی ہے

کسی اچھے عمل کی تحریک توفیق الہٰی کے بغیر نہیں ہوتی

شَوق دَر ہر دل کہ باشَد رَہْبَرے دَرکار نَیسْت

فارسی کا مقولہ اردو میں مستعمل، جس کو جس چیز کا شوق ہوگا وہ بغیر کسی کے بتائے اسے سیکھے گا شوق والے کو رہبر کی ضرورت نہیں

shakedown کے لیے اردو الفاظ

shakedown

ˈʃeɪk.daʊn

shakedown کے اردو معانی

اسم

  • عارضی بستر۔.
  • عبوری دور یا وقفہ۔.
  • عوام: امریکا دھو کا، جھانسا، زبردستی پیسے وصول کرنا۔.
  • بول چال: (وصفی) آزمائشی ( پرواز، عمل، سواری وغیرہ).

shakedown के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आरिज़ी बिस्तर।
  • उबूरी दूर या वक़फ़ा।
  • अवाम: अमरीका धो का, झांसा, ज़बरदस्ती पैसे वसूल करना।
  • बोल चाल: (वस्फ़ी) आज़माईशी ( परवाज़, अमल, सवारी वग़ैरा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَہِی قَد

سیدھے اور لمبی قد کا، سرو کے پیڑ کی طرح لمبا

شَہ کَڑی

بڑا شہتیر ، عمارت کی بڑی کڑی جس پر دوسری کڑیوں کے سرے رکھے جاتے ہیں .

shakedown

عارضی بستر۔.

شَک ڈالْنا

بدگمانی یا شُبہہ پیدا کرنا، تذبذب میں ڈالنا

شَک دار

(کوئی چیز یا علامت یا امر) شک پیدا کرنے والا، شُبہہ میں ڈالنے والا

شَوکَہ دار

کانٹے دار، خاردار .

شَک دُور کَرنا

رفع شبہ کرنا، ابہام دور کرنا

شَوقِ دَرْیافْت

کسی بات کے معلوم کرنے کی خواہش

شَک دُور ہونا

شبہ رفع ہونا، گمان دور ہونا

شَوق دِلانا

کسی چیز سے رغبت یا اس کا اشتیاق پیدا کرنا

شَوْق دھَرنا

آرزو، رغبت ہونا با اشتیاق ہونا، شوق رکھنا

سَہَی قَدی

لمبے قد کی کیفیت و حالت، محبوبیت، معشوق پن

شاہی قَیدی

وہ شخص جسے سیاسی وجوہ سے قید كیا گیا ہو ، سیاسی قیدی.

شَوقِ دِل

دل کی تمنا، خواہش

شَوق دِید

دیکھنے کی خواہش یا تمنا

شَوقِ دِیدار

دیکھنے کی تمنا

شَق دُرُسْت ہونا

صحیح تلفظ کے ساتھ بولنا، لب و لہجہ کا درست ہونا ، الفاظ کا صحتِ تلفظ کے ساتھ ادا ہونا .

سِہ قَدْری شال

(شال بافی) شال کی اقسام میں سے وہ شال جس کے حاشیہ پر بہت عُمدہ و اعلیٰ بیل اور متن میں بڑے بڑے بُھول اور کونوں پر ترنج کڑھے ہوئے ہوں ، عُمدہ قِسم کی شال ، چہار باغ.

شِقّدار

ایک عہدے دار، جو عہد شیرشاہی میں مالگزاری کا محصول وصول کرنے پر متعین ہوتا تھا، تحصیل دار

شِقّ داری

شق دار کا کام یا عہدہ

شَوق دادِ الٰہی ہے

کسی اچھے عمل کی تحریک توفیق الہٰی کے بغیر نہیں ہوتی

شَوق دَر ہر دل کہ باشَد رَہْبَرے دَرکار نَیسْت

فارسی کا مقولہ اردو میں مستعمل، جس کو جس چیز کا شوق ہوگا وہ بغیر کسی کے بتائے اسے سیکھے گا شوق والے کو رہبر کی ضرورت نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shakedown)

نام

ای-میل

تبصرہ

shakedown

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone