تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"snuff movie" کے متعقلہ نتائج
snuff movie کے لیے اردو الفاظ
snuff movie کے اردو معانی
اسم
- عوام: قا بلاعتراض فلم جس میں قتل کی حقیقی وار دات دکھائی جائے۔.
snuff movie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: का बलाअतराज़ फ़िल्म जिस में क़तल की हक़ीक़ी वारदात दिखाई जाये।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچھڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچھڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھچھڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے
عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا
نَہَد شاخ پُر میوَہ سَر بَر زَمِیں
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پھلوں سے لدی ہوئی ٹہنی زمین پر سر رکھ دیتی ہے، ﷲ تعالیٰ جس کو دولت و عزت دے، اس کو فروتنی اختیار کرنی چاہئے
ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا
۔ مقولہ۔ابے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو۔ یعنی ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا۔ تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا۔
لَکْشْمی دیوی کا میوَہ
شمالی ہند میں ناریل کا شمار مقدس تریں پھلوں میں ہوتا ہے اور وہ سری پھل یا لکھشمی دیوی کا میوہ کہلاتا ہے، ناریل سری پھل
ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ
با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں
بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا
جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.
روتا جاوے مُوے کی خَبَر لاوے
بدقسمت کا جو کام ہے وہ منحوس ہی ہوتا ہے ، ہر ایک چیز کے آثار سے انجام معلوم ہو جاتا ہے ، یا بدشگونی کا بُرا نتیجہ ہوتا ہے .
کھانےکو مَوّا ، پَہَننے کو اَمَوّا
مُفلسی میں ظاہری نمود رکھنا ، کھانا نصیب نہیں ہے مگر عمدہ لباس ہے .
کھودے کُوا آپی ڈُب مُوا
اپنی ہلاکت یا تباہی کے خود اسباب پیدا کرنا ، ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسروں کی تکلیف کا سامان کرتا ہے مگر خود ہی اس کا شکار ہو جاتا ہے.
ہَفْت میوَہ
سات قسم کے میوے (عموماً خشک) (۱) کشمش (۲) انجیر (۳) شفتالو (۴) خرما (۵) آلو بخارا (۶) سیب یا خوبانی (۷) انگور
گود کا میوَہ
وہ میوہ جو گود بھرنے کے وقت دلہن یا حاملہ کی گود میں عورتیں رکھتی ہیں یہ میوہ عموماً سات قسم کا ہوتا ہے.
تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے
دھوکا دیتا ہے، وعدہ کر کے پورا نہیں کرتا، امید تو بہت دینا لیکن کچھ نہ کرنا
میوے
میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ
مِیْوَہ
۰۱ خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل یا فصل ، پھل ، ثمر جیسے انگور ، انار ، پستہ ، بادام وغیرہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (snuff movie)
snuff movie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔