تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"specialize" کے متعقلہ نتائج
specialize کے لیے اردو الفاظ
specialize کے اردو معانی
فعل
- (اکثر بعدہ، in) (الف) خصوصیت حاصل کرنا ، ماہر بننا (ب) کسی کام کا شائق یا عادی ہونا:
- حیاتیات: (الف) ف م: (خصوصاً بصورت مجہول) (کسی عضو وغیرہ کو) کسی خاص مقصد کے لیے موزوں بنانا یا مخصوص کرنا (ب) ف ل: (کسی عضو کا )کسی خاص مقصد کے لیے ڈھل جانا۔.
- مخصوص یا منفرد بنانا ۔.
- (کسی خیال یا بیان میں) ترمیم یا اس کے اطلاق کو محدود کرنا ۔.
specialize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अक्सर बादा, in) (अलिफ़) ख़ुसूसीयत हासिल करना , माहिर बनना (ब) किसी काम का शावक या आदी होना
- हयातयात: (अलिफ़) फ म: (ख़ुसूसन बसूरत मजहूल) (किसी उज़ू वग़ैरा को) किसी ख़ास मक़सद के लिए मौज़ूं बनाना या मख़सूस करना (ब) फ़ुल: (किसी उज़ू का )किसी ख़ास मक़सद के लिए ढल जाना।
- मख़सूस या मुनफ़रद बनाना ।
- (किसी ख़्याल या बयान में) तरमीम या इस के इतलाक़ को महिदूद करना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spic
مذمت: عوام: امریکا بطور : وسطی یا جنوبی امریکا کا ہسپانوی بولنے والا شہری، خصوصاً میکسیکو کا باشندہ۔.
space invaders
تجارتی نام: کمپیوٹر پر کھیلا جانے والا کھیل جس میں حملہ آور مفروضہ بیرونی خلائی جہازوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔.
special verdict
قانون: خصوصی قانونی فیصلہ جس میں صرف واقعات کی تصدیق ہو اور عدالت اُن سے خود نتائج اخذ کرے۔.
special effects
فلم اور ریڈیو ، ٹیلیوژن کے پروگراموں میں کیمر ے اور کمپیوٹر کے عمل یا دیگر ذرائع سے خاص تأثرات پیدا کرنا۔.
specific performance
قانون: کسی معاہدے کے سلسلے میں عائد کردہ خصوصی فرض، جب کہ کسی نقصان کا تاوان کافی نہ سمجھا جائے۔.
spectacled bear
جنوبی امریکا کا ایک ریچھ Tremarctos ornatus جس کی آنکھوں کے گرد سفید حلقے ہوتے ہیں۔.
specific heat capacity
حرارت نوعی یا مخصوصہ، حرارت کی مقدار جو کسی مادّے کی اکائی کمیت کے درجہ کیحرارت کو کسی خاص درجے تک بڑ ھا نے کے لیے درکار ہو (عموماً ایک درجہ بڑھانے کے لیے) ۔.
spiccato
موسیقی: تار والے سازوں پر سُروں کو الگ الگ ، نہ کہ مسلسل ادا کرتے ہوئے کٹکھنے دار موسیقی جس میں گز کو تاروں پر اوپر سے مارا ، نہ کہ گھسا جائے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (specialize)
specialize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔