تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sweat" کے متعقلہ نتائج
sweat کے لیے اردو الفاظ
sweat کے اردو معانی
- پَسِیجْنا
- عرق
- پَسِینَہ
sweat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पसीजना
- अर्क़
- पसीना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہائِیَّہ اَصوات
آوازیں جن میں ’’ ہ ‘‘ مخلوط ہوتی ہے ، مثلاً : بھ ، تھ ، پھ ، گھ ، کھ وغیرہ ، ہائیہ آوازیں ۔
sweet rush
سادہ گھاس کی ایک قسم جس کی موٹی ، پھیلنے والی خوشبو دار جڑ دوائوں ، معجونوں ، مربّوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ، گور گیاہ۔.
sweet william
باغوں میں بویا جانے والا قرنفل کی قسم کا پودا جس میں چمکیلے خوشبو دار پھول گچھوں کی صورت میں اگتے ہیں ، لونگ پھول یا قرنفل شاعر۔.
sweet flag
پانی کے کنارے اگنے والا ایک پودا ( سوسن کے خاندان کا) جس کے پتّے سوسن کی طرح لمبی زبان کی طرح ہوتے ہیں ، دواؤں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے مستعمل Acorus calamus۔.
عِلْمُ الاَصْوات
علمِ لسانیات کی ایک شاخ ، وہ علم جس میں بسیط آوازوں اور سماعت کے متعلق تشریحی ،تاریخی اور تقابلی بحث کی جاتی ہے ، سمیعات ، صوتیات (انگ : Acoustics) .
sweet sultan
ایک خوشبو دار پودا جو گل بابونہ کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے Centaurea moschata یا C. suaveoleus۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sweat)
sweat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔