تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"syncretism" کے متعقلہ نتائج
syncretism کے لیے اردو الفاظ
syncretism کے اردو معانی
اسم
- فلسفہ و د ینیات: توفیقیت (رک: syncretize ).
syncretism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़लसफ़ा-ओ-द यनयात: तोफ़ीक़ीत (रुक: syncretize )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
synchrotron radiation
طبیعیات: تقطیب شدہ تابانی جو کسی بار دار ذرّے سے خارج ہو جو کسی مقناطیسی مدار میں گھو م رہا ہو۔.
syncretize
فلسفہ و د ینیات: مختلف عقائد یا نظریات کے درمیان ہم آہنگی یا مطابقت تلاش کرنے کی کوشش کرنا۔.
synchromesh
موٹر گاڑیوں میں گئیر تبدیل کرنے کا ایک نظام جس میں چالو اور چلائی جانے والی گراریاں ایک ہی رفتار سے حرکت کرتی ہیں اور گئیر تبدیل کرنا آسان ہوتا ہے۔.
synchronize
وضاحت: ’coordinate‘ یا ’combine‘ کے مفہوم میں(درج بالا معنی ۲) synchronize کے استعمال کو درست نہیں سمجھا جاتا جیسے we must synchronize our efforts ۔ اس لیے معیاری انگریزی میں اسے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔.
syncytium
حیاتیات: خلومائی مادّہ جس میں کئی مرکز ے ہوں جو ابھی مختلف خلیوں میں تبدیل نہ ہوئے ہوں ، کثیر نواتی خلیہ۔.
synchronous motor
برقیات: وہ موٹر یا برقی آلہ جس کی رفتار برقی تعدّد کے مطابق رواں یا گھٹتی بڑھتی رہے۔.
synchondrosis
تشریح الاعضا: ہڈیوں کا پکاتقریباً نا قابل جنبش جوڑ جس پر جھلّی منڈھی ہوئی ہو، جیسے کہ ریڑھ کی ہڈی کے منکے، پیوند غضروفی، کُری جوڑ۔.
synchrotron
طبیعیات: ایک سائیکلوٹرون یا دوّاریہ جس میں مقناطیسی میدان کی قوت ذرّات کی توانائی کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے تاکہ ان کے مدار کا قطر یکساں رہے، مسّرع برقیات۔.
synchronicity
زمانی اتفاق، دو باتوں کا (خصوصاً بغیر کسی منطقی سبب کے ) ایک ساتھ واقع ہونا، جو کسی لحاظ سے عجیب یا معنی خیز ہو۔.
synchrocyclotron
طبیعیات: ایک دوّاریہ جو تیز ہوتے ہوئے برقی میدان کے تعدّد امواج کو دھیما کر کے زیادہ اونچے درجے کی توانائیاں حاصل کرتا ہے جب ذرّات کی کمیت اور توانائی دو نوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔.
synecdoche
مجاز مرسل ، جزو کو کل یا کل کو جزو کا نمائندہ قرار دینا (یہاں چہرہ شخص کا اور انگلستان ٹیم کا نمائندہ ہے):
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (syncretism)
syncretism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔