تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tutor" کے متعقلہ نتائج
tutor کے لیے اردو الفاظ
tutor کے اردو معانی
- سِکھانا
tutor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सिखाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تُوت
ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت
طُوطی
ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی
tutti
سَب مِل کَر ، اکٹّھے ، سَب ساتھ میں ، کئی آدمیوں کے مِل کَر گانے اور کئی سازوں پَر بَجانے کی ہَدایت سے مُتعَلّق
تُتْلانا
لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا
تُتْرانا
لکنت کرنا، صاف نہ بولنا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں بولنا، بولنے میں لفظ کا منہ سے رک رک کر یا غیر واضح ہونا، لفظوں کا ادھورا یا غیر واضح تلفظ کرنا، رک رک کر بولنا، بات کرنے میں حروف کا اُن کے مخارج کے موافق ادا نہ ہونا اور کچھ سے کچھ نکلنا
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tutor)
tutor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔