تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vigour" کے متعقلہ نتائج
vigour کے لیے اردو الفاظ
vigour کے اردو معانی
- طاقَت
- زَبَرْدَسْتی
- زُور
- دَم خَم
- ہِمَّت
- جان
- جسمانی طاقت
- شِدَّت
vigour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ताक़त
- ज़बरदस्ती
- ज़ूर
- दमख़म
- हिम्मत
- जान
- जिस्मानी ताक़त
- शिद्दत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ویگُو
مختلف رنگوں سے تیار کردہ ایک چوکور فرشی نقشہ جس پر کشمیری پنڈت دولھا دُلھن کو کھڑا کرتے ہیں اور گھروالے ان پر سے پیسے اور دیگر چیزیں مثلاً کبوتر وغیرہ وارتے ہیں
وَیگََن اَڈّا
گاڑیوں کے کھڑے ہونے کی ایک مخصوص جگہ جہاں سے سواریاں بھری جاتی ہیں ، مسافر گاڑیوں کا اڈا
واگُزار کَرانا
(زمین ، شہر وغیرہ) قبضے سے آزاد کرانا ، چھڑا لینا ۔ جون پور کی شاہی مسجد کو ۔۔۔۔۔ قبضے سے واگزار کرایا ۔
وا گُذار کَرانا
کسی جائداد کو رہن سے چھڑانا، بحال کرانا، چھڑوانا، دوسرے کے قبضے سے چھڑانا، رہن سے چھڑانا
wagon train
ارابوں کا سلسلہ، خصوصاً تواریخ: قطار بند ارابے جن میں شمالی امریکا کے ابتدائی آباد کار سفر کرتے تھے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vigour)
vigour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔