تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"voluptuousness" کے متعقلہ نتائج
voluptuousness کے لیے اردو الفاظ
voluptuousness کے اردو معانی
اسم
- شہوت پرستی
- عیاشی
- اوباشی
- نفس پرستی
- اندری بھوگ
- عیّاشی
- شہوانیت
- شہوت انگیزی
- عِشرت پسندی
voluptuousness के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शहवत परस्ती
- अय्याशी
- ओबाशी
- नफ़सपरसती
- इंद्री भोग
- अय्याशी
- शहवानीत
- शहवत अंगेज़ी
- इशरत पसंदी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وِلاپ
رونا، چیخنا، پیٹنا، نوحہ کرنا، شکایت کرنا، شکوہ کرنا، رنج وغم کے الفاظ یا باتیں، آہ، نالہ، واویلا
wolf spider
بھیڑ یا مکڑ Lycosidae خاندان کا زمین پر رہنے والا کوئی مکڑا جو اپنے صید کو جال میں پکڑنے کے بجائے شکار کر کے کھاتا ہے۔.
woulfe bottle
کیمیا: وولف بوتل، شیشے کی بوتل جس کے ایک سے زیادہ منہ ہوتے ہیں، کسی سیّال وغیرہ میں سے گیس گزارنے کے لیے مستعمل [انگریز کیمیا داں P .Woulfe کے نام پر ، م: ۱۸۰۳ء].
well-preserved
(عمر رسیدہ آدمی) ساٹھا پاٹھا، جو جوان دکھائی دے، جس میں عمر رسیدگی کی کوئی علامت نظر نہ آئے۔.
walpurgis night
یکم مئی سے پہلے کی رات، مشہور ہے کہ اس رات کو جادو گرنیاں جرمنی کے بروکن نامی پہاڑ پر جمع ہوکر شیطان کے ساتھ جشن مناتی ہیں۔.
welfare state
فلاحی مملکت یا ریاست، ایسا نظام جس میں حکومت اپنے شہریوں کی صحت ، عافیت اور قرینے سے گزربسر کا ذمہ لے، خصوصاً ان لوگوں کا جو مالی یا سماجی طور پر ضرور ت مند ہوں، بذریعۂ پنشن، وظائف وغیرہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (voluptuousness)
voluptuousness
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔