تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weasel word" کے متعقلہ نتائج
weasel word کے لیے اردو الفاظ
weasel word کے اردو معانی
اسم
- ایک مبہم یا مغالطہ آمیز لفظ جو ارادتاً قطعی بیان، وعدہ یا کیفیت کے اظہار سے بچنے کے لیے استعمال کیا جائے
weasel word के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक मुबहम या मुग़ालता-आमेज़ लफ़्ज़ जो इरादतन क़त'ई बयान, वा'दा या कैफ़ियत के इज़हार से बचने के लिए इस्ते'माल किया जाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
visual display unit
کمپیوٹر: خصوصاً برط بصری اظہار کا نظام جو ڈیٹا کو لفظوں وغیرہ کی شکل دے کر اسکرین پر دکھائے ۔.
قَبْضُ الوصُول
وہ رجسٹر یا کاغذ جس پر تنخواہ کا اندراج کرکے وصول کرنے والے ملازموں کے دستخط لیے جاتے ہیں یا انگوٹھے لگوائے جاتے ہیں
واصِل بَحَق ہونا
خدا سے مل جانا ، خدا کے پاس پہنچ جانا ، رحلت فرمانا ، مر جانا ، فوت ہونا اردو زبان و ادب کی خدمت کرتے کرتے واصل بحق ہوگئے
وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد
(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)
جَمْع وُصُول باقی
(تجارت) وہ کاغذ جس سے آمدنی کا حال معلوم ہو کہ کل آمدنی اس قدر تھی اس میں سے اس قدر وصول ہوئی اور اس قدر باقی رہی
بَعْدِ وَصْل
وصل کےبعد، ملنے کے بعد، ملاپ کے بعد، ملاقات کے بعد، میل کے بعد، ہمبستری کے بعد، اتصال کے بعد
وَصلُ الوَصل
(تصوف) سالک کا واصل بحق ہو جانا ، سالک کا تمام منازل سلوک طے کر کے اپنی ہستی کو ذات حق میں فنا کردینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (weasel word)
weasel word
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔