تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"well received" کے متعقلہ نتائج
well received کے لیے اردو الفاظ
well received کے اردو معانی
صفت
- جسے تپاک سے خوش آمدید کہا گیا ہو، پسند یدگی کی نظر سے دیکھا ہوا۔.
well received के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- जिसे तपाक से ख़ुशआमदीद कहा गया हो, पसंदीदगी की नज़र से देखा हुआ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wall fern
دیواری سرخس، ایک سدا بہارنبات احراس الکلب جس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیںPolypodium vulgare ۔.
wall-fruit
دیواری پھل، ایسے درخت کا پھل، جسے سہارے اور گرماہٹ کی خاطر، دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو۔.
wall hanging
دیوار گیر، عموماً کوئی قالین یا آرائشی کپڑا وغیرہ جسے کسی اندرونی دیوار پر سجا یا جائے۔.
wall rue
دیواری سداب، سداب جیسی پتیوں والا چھوٹا سر خسجو دیواروں اور چٹانوں پر اگتا ہے، چترکAsplenium ruta-muraria ۔.
wall rocket
دیواری لہسن، جنگلی پودا جس پر زرد پھول آتے ہیں ، مسلنے سے بد بو پھیلتی ہےDiplotaxis muralis ۔.
wall street
ریا ستہائے متحدہ امریکا کا مالیاتی مرکز یا دار المبادلہ (نیویارک کی ایک سڑک جہاں بازار حصص، تجارتی مراکز اور بینک وغیرہ واقع ہیں).
وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔
ذُو القَعْر وَالْحَدَب
ایسا شِیشہ جس میں اندر کی طرف خم اور باہر کی طرف اُبھار ہو ایک طرف سے مجوف اور دوسری طرف سے محدب
ذُوالعَقْل وَالعَین
(تصوف) صاحب بصیرت کو کہتے ہیں اور صاحب بصیرت وہ ہے جو حق کو خلق میں اور خلق کو حق میں دیکھے
well-preserved
(عمر رسیدہ آدمی) ساٹھا پاٹھا، جو جوان دکھائی دے، جس میں عمر رسیدگی کی کوئی علامت نظر نہ آئے۔.
اَہلُ السُّنَّہ وَالجَماعَت
مسلمانوں کا ایک فرقہ جو آنحضرت کے بعد چارخلفا (حضرت عمر فاروق، حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عثمان غنی اور حضرت علی) کا قائل ہے اور ائمہ اربعہ میں کسی ایک تقلید کرتا ہے، سنی مسلمان
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (well received)
well received
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔