تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wet" کے متعقلہ نتائج
wet کے لیے اردو الفاظ
wet کے اردو معانی
صفت
- تر
- بھیگا ہوا
- جس میں پانی شامل ہو
- گیلا
- نم
- پانی سے آلودہ
- بارشی
- بہت گیلا
- پُر نم
- جو پوری طرح سے خشک نہ ہو
- عرق آلود
- پُر آب
- (بول چال) الکحل آلود مشروبات تیار اور فروخت کرنے کی اجازت دینے والا
- بوتلوں میں بند، محفوظ خوراک، مائع شیریں محلول کی صورت میں
اسم
- پانی یا رطوبت
- نمی یا کافی حبس کی حالت
- برسات کا موسم
- بارش
- سیلا پن
- (بول چال) وہ شخص جو ممانعتِ شراب کی مخالفت کرتا ہو
فعل متعدی
- نم یا تر کرنا
- بھگونا
- گیلا کرنا
- نم آلود کرنا
- شرابور کرنا
- پانی میں بھگونا یا کسی اور مائع میں تر کرنا
- گیلا کر دینا مثلاً پیشاب کرکے
فعل لازم
- گیلا ہونا
wet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तर
- भीगा हुआ
- जिसमें पानी शामिल हो
- गीला
- नम
- पानी से आलूदा
- बारिशी
- बहुत गीला
- पुर-नम
- जो पूरी तरह से ख़ुश्क न हो
- 'अर्क़-आलूद
- पुर-आब
- (बोल-चाल) अलकुहुल आलूद मशरूबात तैयार और फ़रोख़्त करने की इजाज़त देने वाला
- बोतलों में बंद, महफ़ूज़ ख़ूराक, माए' शीरीं महलूल की सूरत में
संज्ञा
- पानी या रुतूबत
- नमी या काफ़ी हब्स की हालत
- बरसात का मौसम
- बारिश
- सीला-पन
- (बोल-चाल) वो शख़्स जो मुमान'अत-ए-शराब की मुख़ालिफ़त करना हो
सकर्मक क्रिया
- नम या तर करना
- भिगोना
- गीला करना
- नम-आलूद करना
- शराबोर करना
- पानी में भिगोना या किसी और माए' में तर करना
- गीला कर देना मसलन पेशाब करके
अकर्मक क्रिया
- गीला होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
watt
واٹ، برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے یا برقی دور میں توانائی کی مقدار جبکہ برقی رو ایک ایمپیئر اور قوہ کا فرق ایک وولٹ ہو (علامت: W ) [جیمس واٹ کے نام پر، م: ۱۸۱۹ء].
وَٹے لَتّو
مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wet)
wet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔