تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"window sill" کے متعقلہ نتائج
window sill کے لیے اردو الفاظ
window sill کے اردو معانی
اسم
- کھڑکی کی دہلیز
- تل داسا
window sill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खिड़की की दहलीज़
- तिल दासा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
van de graaff generator
برقیات: وینڈی گراف جنریٹر ، ایک بہت زیادہ قوت والا برقی بار پیدا کرنے کی مشین [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۶۷ء کے نام پر].
venn diagram
ریاضی کی وین اشکال میں سے کو ئی، عموماً دائروں پر مشتمل جو ایک دوسرے کو قطع کریں تو مشترک ر قبے مشترک عنا صر کی نما ئندگی کر تے ہیں۔.
van der waals forces
کیمیا: وینڈروالز قوتیں ، نا برقائے سالموں کے درمیان کم فاصلے تک اثر کرنے والی جاذبہ قوتیں جو دو قطبی معیار اثر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں [ولندیزی طبیعی ماہر، م: ۱۹۲۳ء کے نام پر].
van allen belt
وان ایلن منطقہ ، خطّہ ، دوشدید اشعاع زد ہخطوں میں سے کوئی جو کئی ہزار کلو میٹر کی بلندی پر زمین کو جزوی طور پر گھیرے ہوئے ہیں [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۱۴ء کے نام پر].
window-shop
درشنی خریداری کرنا، کوئی چیز خریدے بغیر دُکان کی کھڑکیوں میں سجا مال دیکھ کر دل خوش کرنا۔.
wind tunnel
طیاروں وغیرہ کے نمونوں پر سے ہوا کا دھارا گزارنے کا آلہ جس کے ذریعے پتا چلایا جاتا ہے کہ طیاروں پر ہوا کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔.
wind band
ہوائی باجا، ہوائی باجے بجانے والوں کی کوئی ٹولی جو اپنے طور پر زمزمہ پرداز ہو یا کسی سازینے میں شامل ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (window sill)
window sill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔