تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wood carving" کے متعقلہ نتائج
wood carving کے لیے اردو الفاظ
wood carving کے اردو معانی
اسم
- چوب کاری
- چوب تراشی
- کندہ کاری
- لکڑی سے اشیا بنانے کا فن یا تیز ہتھیاروں سے لکڑی کو چھید کر اُس پر نقش و نگار کندہ کرنے کا ہنر
- چوبی کندہ کاری
- ایسی کوئی تخلیق یا ایسا کوئی کام
- چوبی منبت کاری
wood carving के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चोब-कारी
- चोब-तराशी
- कंदा-कारी
- लकड़ी से अश्या बनाने का फ़न या तेज़ हथियारों से लकड़ी को छेद कर उस पर नक़्श-ओ-निगार कंदा करने का हुनर
- चोबी कंदा-कारी
- ऐसी कोई तख़्लीक़ या ऐसा कोई काम
- चोबी मुनब्बत-कारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَدِیعَتِ ایزَدی
خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی
wood sorrel
جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.
wood engraving
چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wood carving)
wood carving
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔