تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"xerosis" کے متعقلہ نتائج
xerosis کے لیے اردو الفاظ
xerosis کے اردو معانی
صفت
- جَفَاف
- رَمد خُشک
- خُشکی
xerosis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- जफ़अफ़
- रमद ख़ुशक
- ख़ुशकी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
x-ray tube
لاشعاعیں پیدا کرنے والی نلکی جس میں بر قیروں (الیکٹرونوں ) کو شدید اسراع کے ذریعے بہت زیادہ توانائی دے کر ایک دھاتی ہدف سے ٹکرا یا جا تا ہے جس میں سے لاشعاعیں نکلتی ہیں ، لاشعاعی نلکی۔.
x-ray crystallography
لاشعاعوں کے انکسار کے ذریعے قلموں یا بلوروں کی ساخت کا مطالعہ، لاشعاعی بلوریات یا قلمیات۔.
x-ray astronomy
لاشعاعی فلکیات؛ فلکیات کی ایک شاخ جس میں اجرام فلکی کا ایکسرے سے مشاہدہ کیا جاتا ہے۔.
x chromosome
جنسی لون جسمیہ، ان کی تعداد نسوانی خلیوں میں مردانہخلیوں کی نسبت دگنی ہوتی ہے جو انسانوں اور پستانی حیوانوں میں مشترک ہے، لالونی جسمیہ۔.
X-ray
(ج میں) بہت کم طول موج کی برقناطیسی شعاعیں جو غیر شفاف چیزوں میں سے بھی گزر جاتی ہیں، عکس ریز، لاشعاع، ایکسرے۔.
xanthophyll
ان مختلف آکسیجن دار carotenoids میں سے کوئی جو کلوروفل سے متعلق ہیں، ان میں سے بعض کے اثر سے خزاں میں پتّے زرد ہو جاتے ہیں۔.
xenon
کیمیا: زینون، ایک بھاری، بے رنگ، بے بو، غیر عامل گیسی عنصر جو بہت کم مقدار میں فضا میں پایا جاتا ہے اور ٹیوب لائٹ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے (علامت: Xe ).
xoanon
یونان عہد عتیق: کسی دیوتا کا قدیم عموماً لکڑی کا مجسمہ جس کے بارے میں یہ خیال تھا کہ یہ آسمان سے نازل ہوا ہے۔.
xerography
فوٹو اسٹیٹ،خُشک نویسی، نقل تیار کرنے کا ایک خُشک عمل جس میں کالا یا رنگین سفوف کاغذ کی سطح کے ان حصّوں پر لگا رہ جاتا ہے جو روشنی پڑنے کے بعد برقی طور پر چارج ہوجاتے ہیں۔.
xanthine
حیاتی کیمیا: خون اور پیشاب میں پایا جانے والا پیورین (purine ) جو nucleic ترشے سے وجود میں آتا ہے اور کیفین اور دوسرے الکلائڈوں کا زائیدہ مرکب ہے۔.
xylophone
چوبی سنتور، ایک ساز جس میں لکڑی یا دھات کی ڈنڈیوں پر لمبائی کے رُخ نشان ڈال دیے جاتے ہیں اور جسے چھوٹے چھوٹے چوبی ہتھوڑوں سے بجایا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (xerosis)
xerosis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔