تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yellow line" کے متعقلہ نتائج
yellow line کے لیے اردو الفاظ
yellow line کے اردو معانی
اسم
- (برطانیہ میں) سڑک کے کنارے زرد رنگ کی ایک یا دو متوازی لکیریں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے۔.
yellow line के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बर्तानिया में) सड़क के किनारे ज़र्द रंग की एक या दो मुतवाज़ी लकीरें जो ये ज़ाहिर करती हैं कि यहां गाड़ी खड़ी करना मना है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عائلِی قَوانین
وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے
عَیال داری میں پَھنسْنا
دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا
yellow jersey
زرد جرسی، جو سائیکل کی دوڑ کا لیڈر پہنتا ہے لیکن بالآخر اس سائیکل سوار کو ملتی ہے جو پورے مقابلے میں اوّل آئے۔.
yellowfin
ان متعدد مچھلیوں میں سے کوئی جن کے زردی مائل پنکھ ہوتے ہیں ، خصوصاً ایک قسم کی ٹیونا مچھلی (yellowfin tuna کا اختصار) جو گرم سمندروں میں ملتی ہے اور برائے غذا بڑے پیمانے پر پکڑی جاتی ہے۔.
yield point
طبیعیات: وہ قوت جس میں مزید اضافے سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے؛ نقطۂ مغلوبیت۔.
yellow legs
(طیوریات) (جمع لیکن ترکیب کے لحاظ سے واحد) شمالی امریکا کا ایک پرندہ جو مرطوب ریتلے مقامات میں رہتا ہے اور جس کی لمبی چمک دار زرد رنگ کی ٹانگیں ہوتی ہیں
yellow pages
تجارتی نام: زرد صفحات، ٹیلی فون ڈائریکٹری کا ایک حصّہ جو زرد کا غذ پر چھپا ہوتا ہے اور جس پر کاروباری اداروں کا ان کی مہیّا کردہ سہولتوں اور خدمات کے لحاظ سے مختلف عنوانات کے تحت اندراج ہوتا ہے۔.
yellow line
(برطانیہ میں) سڑک کے کنارے زرد رنگ کی ایک یا دو متوازی لکیریں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (yellow line)
yellow line
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔