تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yield" کے متعقلہ نتائج
yield کے لیے اردو الفاظ
yield کے اردو معانی
فعل متعدی
- دینا
- پھل دینا
- لا دینا
- سونپنا
- فائدہ کرنا
- فائدہ دینا
- قبول کرنا
- تسلیم کرنا
- اطاعت کرنا
- اجازت دینا
- اتفاق کرنا
- جگہ دینا
- فطری طریقے سے یا کاشت کرکے یا محنت کے بدلے میں کچھ دینا یا کوئی چیز پیدا کرنا
- ادائیگی، نفع یا سود کے طور پر دینا یا مہیا کرنا
- اعلیٰ طاقت یا اختیار کے حق میں سر جھکا دینا
- ہار مان لینا یا اپنے کو سپرد کر دینا
- چھوڑ دینا یا حوالے کر دینا
- کسی کو اس کا حق دینا یا اس کی بڑائی تسلیم کر لینا
- مہیا کرنا، بہم پہنچانا یا باعث بننا
فعل لازم
- تابع ہونا
- ہیٹا ہونا
- پیداوار ہونا
- لے آنا
- جگہ سے ہلنا
- دست بردار ہونا
- ماننا
- محنت کا ثمر حاصل ہونا، پیدا ہونا یا پھل لانا
- دب جانا یا مغلوب ہو جانا
- مطیع ہو جانا، کسی بڑی طاقت کا
- اثر، التجا، دلیل یا اس طرح کی کسی چیز کے دباؤ میں آ جانا
- فوقیت دینا یا ترجیح دینا
- کسی طاقت یا دباؤ کے آگے جھک جانا، اس طرح کہ اس کے آگے سے ہٹ جانا، مڑ جانا یا ٹوٹ جانا وغیرہ
اسم
- آمد
- حاصل
- پیداوار
- نتیجہ
- نکاسی
- منافع
- فصل
- اپج
- محاصل
- دست برداری، تسلیم کرنے، چھوڑنے، پیدا کرنے، قبول کرنے اور ہار مان لینے کا عمل
- جو حاصل کیا گیا ہو یا جس کو تسلیم کیا گیا ہو
- نفع یا آمدنی کی مقدار
- کسی مالی لین دین یا سرمایہ کاری سے آمدنی یا نفع
- ایٹمی دھماکے کی قوت، جسے ٹی این ٹی TNT کے وزن کی اکائیوں میں ناپا گیا ہو
yield के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- देना
- फल देना
- ला देना
- सौंपना
- फ़ाइदा करना
- फ़ाइदा देना
- क़ुबूल करना
- तस्लीम करना
- इता'अत करना
- इजाज़त देना
- इत्तिफ़ाक़ करना
- जगह देना
- फ़ितरी तरीक़े से या काश्त करके या मेहनत के बदले में कुछ देना या कोई चीज़ पैदा करना
- अदाएगी, नफ़ा' या सूद के तौर पर देना या मुहय्या करना
- आ'ला ताक़त या इख़्तियार के हक़ में सर झुका देना
- हार मान लेना या अपने को सपुर्द कर देना
- छोड़ देना या हवाले कर देना
- किसी को उसका हक़ देना या उसकी बड़ाई तस्लीम कर लेना
- मुहय्या करना, बहम पहुँचाना या बा'इस बनना
अकर्मक क्रिया
- ताबे' होना
- हेटा होना
- पैदावार होना
- ले आना
- जगह से हिलना
- दस्त-बरदार होना
- मानना
- मेहनत का समर हासिल होना, पैदा होना या फल लाना
- दब जाना या मग़्लूब हो जाना
- मुती' हो जाना, किसी बड़ी ताक़त का
- असर, इल्तिजा, दलील या इस तरह की किसी चीज़ के दबाव में आ जाना
- फ़ौक़ियत देना या तर्जीह देना
- किसी ताक़त या दबाव के आगे झुक जाना, इस तरह कि इसके आगे से हट जाना, मुड़ जाना या टूट जाना वग़ैरा
संज्ञा
- आमद
- हासिल
- पैदावार
- नतीजा
- निकासी
- मुनाफ़ा'
- फ़स्ल
- उपज
- मुहासिल
- दस्त-बरदारी, तस्लीम करने, छोड़ने, पैदा करने, क़ुबूल करने और हार मान लेने का 'अमल
- जो हासिल किया गया हो या जिसको तस्लीम किया गया हो
- नफ़' या आमदनी की मिक़दार
- किसी माली लेन-देन या सरमाया-कारी से आमदनी या नफ़'
- एटमी धमाके की क़ुव्वत, जिसे टी एन टी TNT के वज़्न की इकाइयों में नापा गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
yield point
طبیعیات: وہ قوت جس میں مزید اضافے سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے؛ نقطۂ مغلوبیت۔.
عائلِی قَوانین
وہ قوانین جو عائلی معاملات جیسے شادی، علیحدگی، طلاق، بچے کی حضانت، رسائی، بچہ اور بیوی کا خرچہ نان ونفقہ ازدواجی جائیداد کی تقسیم شامل ہے
عَیال داری میں پَھنسْنا
دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا
yellow jersey
زرد جرسی، جو سائیکل کی دوڑ کا لیڈر پہنتا ہے لیکن بالآخر اس سائیکل سوار کو ملتی ہے جو پورے مقابلے میں اوّل آئے۔.
yellowfin
ان متعدد مچھلیوں میں سے کوئی جن کے زردی مائل پنکھ ہوتے ہیں ، خصوصاً ایک قسم کی ٹیونا مچھلی (yellowfin tuna کا اختصار) جو گرم سمندروں میں ملتی ہے اور برائے غذا بڑے پیمانے پر پکڑی جاتی ہے۔.
yellow legs
(طیوریات) (جمع لیکن ترکیب کے لحاظ سے واحد) شمالی امریکا کا ایک پرندہ جو مرطوب ریتلے مقامات میں رہتا ہے اور جس کی لمبی چمک دار زرد رنگ کی ٹانگیں ہوتی ہیں
yellow pages
تجارتی نام: زرد صفحات، ٹیلی فون ڈائریکٹری کا ایک حصّہ جو زرد کا غذ پر چھپا ہوتا ہے اور جس پر کاروباری اداروں کا ان کی مہیّا کردہ سہولتوں اور خدمات کے لحاظ سے مختلف عنوانات کے تحت اندراج ہوتا ہے۔.
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (yield)
yield
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔