تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zany" کے متعقلہ نتائج

جَنائی صَدْقَہ

بخشش (نقدی)، جو بچھے کی پیدائش پر دائی وغیرہ کو دی جاتی ہے

میو مَرا جب جانِیے، جَب تِیجا ہو جائے

میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے

zany

اَحْمَق

jenny

دیہاتی لڑکی

spinning jenny

تواریخ: کا تنے کی مشین جس میں کئی تکلے ایک ساتھ کام کر تے ہیں۔.

چار جَنِیاں

رک : چار آدمی ، چار لوگ .

zany کے لیے اردو الفاظ

zany

ˈzeɪ.ni

zany کے اردو معانی

اسم

  • احمق
  • بھانڈ
  • عہد قدیم کی اطالوی اسٹیج کا وہ مزاحیہ کردار جو پیشہ ور مسخروں اور بھانڈوں کی نقل اتار کر ہنساتا تھا
  • مضحکہ خیز حرکات کرنے والا نقلچی
  • کوئی مسخرہ
  • بے ضرر مگر کم دماغ آدمی
  • انتہائی سادہ لوح
  • بے وقوف

صفت

  • متعلق بہ زینی
  • دیوانہ (کمزور ذہن والا) سادہ لوحی اور بے تہذیبی کے حوالے سے مزاحیہ

zany के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अहमक़
  • भाँड
  • अहद-ए-क़दीम की इतालवी स्टेज का वो मिज़ाहिया किरदार जो पेशा-वर मसख़रों और भाँडों की नक़ल उतार कर हँसाता था
  • मज़हका-ख़ेज़ हरकात करने वाला नक़लची
  • कोई मसख़रा
  • बे-ज़रर मगर कम दिमाग़ आदमी
  • इंतिहाई सादा लौह
  • बेवक़ूफ़

विशेषण

  • मुत'अल्लिक़ ब-ज़ैनी
  • दीवाना (कमज़ोर ज़ेहन वाला) सादा लौही और बे-तहज़ीबी के हवाले से मिज़ाहिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنائی صَدْقَہ

بخشش (نقدی)، جو بچھے کی پیدائش پر دائی وغیرہ کو دی جاتی ہے

میو مَرا جب جانِیے، جَب تِیجا ہو جائے

میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے

zany

اَحْمَق

jenny

دیہاتی لڑکی

spinning jenny

تواریخ: کا تنے کی مشین جس میں کئی تکلے ایک ساتھ کام کر تے ہیں۔.

چار جَنِیاں

رک : چار آدمی ، چار لوگ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zany)

نام

ای-میل

تبصرہ

zany

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone