تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْچَل" کے متعقلہ نتائج

چَنْچَل

بے وفا شخص، بدچلن یا بدمعاش شخص

چَنْچَل پَن

شوخی، چلبلا پن، اتراہٹ، ناز و انداز

چَنْچَلاہَٹ

شوخی، چنچل پن، چلبلا پن

چَنْچَلا رَن٘گ

شوخ رن٘گ ، تیز یا گہرا رن٘گ .

چَنْچَلی

شوخ.

چَنْچَل پَنا

بے چینی ، بے قراری ؛ ناپائداری ، بے ثباتی .

چَنْچَلا

رک : چنچل.

چَنْچَلانا

بے چین ہونا ، بے قرار ہونا.

چَنْچَلا پَن

رک : چنچل پن.

چَنْچَلْتا

بے قراری، بے چینی، اضطراب

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

چَنْچَلائی

چنچل پن، شوخی، ناز و انداز

چُنْچَل کورَہ

ایک روئیدگی جو کھیتوں اور باغوں میں پیدا وہتی ہے (اس کی بلندی آدھ گز کے قریب ہوتی ہے شاخیں پتلی پتے طول میں آدھے ان٘گوٹھے کے برابر لمبے نوکدار اور جڑ کی طرف چوڑے ہوتے ہیں اس کا پھول نیلا ہوتا ہے اس کی ایک قسم پانی میں پیدا ہوتی ہے.

چُنچَل کورا

a pot-herb with round leaves ending in a spike and violet flowers

چنچل نار کی چال چھپے نہیں نیچ چھپے نہ بڑپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

چنچل نار کی چال چھپے ناہیں نیچ چھپے نہ بڑھپن پائے، جوگی کا بھیک نیک دھرو کوئی کرم چھپے نا بھبوت رمائے

بدمعاش عورت چال سے ظاہر ہو جاتی ہے، کمینہ چاہے کتنا بڑا ہو چھپ نہیں سکتا

چَنْچْلی

ایک پودا

شُوْخ چَنچَل

چالاک، طرار، ڈھیٹ

من چنچل کرم دلدری

دل میں عیش و عشرت کی خواہش ہے مگر قسمت خراب ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone