تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِقْلال" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِقْلال

ثابت قدمی، پامردی، ضبط و تحمل سے اپنے موقف پر جمے رہنا، قائم رہنا، ڈٹے رہنا

اِسْتِقْلالِیَہ

(سیاست) کسی ملت کی متحدہ قوت قانونی

اِسْتِقْلالی

استقلال (رک) سے منسوب.

آسْمانِ عَزْم و اِسْتِقْلال

canopy of determination and perseverance

مِزاج میں اِستِقلال نَہ ہونا

طبیعت کا ایک بات پر قائم نہ رہنا ، مزاج کا بدلتے رہنا

دامَنِ صَبْر دَسْتِ اِسْتِقلال سے چُھوٹْنا

صبر کا یارا نہ رہنا، مُصیبت میں گھبرا جانا، واویلا کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone