تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجمَل" کے متعقلہ نتائج

مُجمَل

اجمال کیا گیا، جو تفصیل کا محتاج ہو، جو مفصل بیان کیے بغیر واضح نہ ہو، (مفہوم یا مضمون وغیرہ) جو تھوڑے لفظوں میں بیان کیا گیا ہو، مختصر، خلاصہ، انتخاب

مُجمَلاً

اجمالاً، مختصر طور پر، مجمل طور پر، بالاختصار، فی الجملہ، اختصار سے

مُجمَلی

اختصار یا خلاصہ کیا ہوا ، اجمالی ، مختصر ۔

مُجمَل طَور پَر

اختصار سے، مختصراً، اجمالاً

مُجمَل حِساب

وہ حساب جو تفصیل کے ساتھ نہ ہو، سرسری حساب، حساب کا گوشوارہ، حساب کا چٹھا یا گوشوارہ، اکٹھا جڑا ہوا، خلاصۂ حساب، چٹھابہی

مُجمَل دَر مُفَصَّل

(تصوف) اس سے رویت ذات احدیت کثرت میں مراد ہے

مُجمَل کی رُو سے

بطور خلاصہ، مختصراً

مُفَصَّل دَر مُجمَل

(تصوف) رویت کثرت ہے ذات احدیت میں بے ملاحظہ شہود فی الخارج۔

عالَمِ مُجْمَل

وہ دنیا جو محتاج تفصیل ہے ، (تصوّف) نورِ محمدیؐ ، عقل اوّل.

تَشْبِیہِ مُجْمَل

وہ تشبیہ جس میں وجہ شبہ مذکور نہ ہو.

مُجمَل کے متضادات

مُجمَل

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone