تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرسَبْز" کے متعقلہ نتائج

سَرسَبْز

ہرا بھرا، تر و تازہ، شاداب

سَرسَبز ہونا

prosper

سَرسَبز کَرنا

cause to flourish, revive

سَر سَبْزی

۱. تازگی ، طراوت ، شادابی ، ہریالی.

کَلام سَرسَبْز ہونا

کلام کا مقبول ہونا

تَلْوار کا کھیت سَرسَبْز نَہ ہونا

بزور شمشیر قبضہ وغیرہ کی کوئی حیثیت نہ ہونا، ظلم و تشدہ سے تسلط قائم نہ ہونا

غَزَل سَرسَبز ہونا

غزل چمکنا

سُخُن سَرْسَبْز ہونا

رک : سُخن سبز ہونا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone