تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرادَر" کے متعقلہ نتائج

بَرادَر

بھائی، بیرن، بھیّا (جن کے ماں باپ دونوں ایک ہوں یا مختلف)

بَرادَری

اخوت، اقربا پروری، ایک ہی پیشے، علاقے، ذات کے افراد

بَرادَر کُش

بھائی کا خون کرنے والا

بَرادَر کُشی

اپنی قوم کنبے یا وطن کے لوگوں کی ہلاکت کا سبب بننا یا ان کی حق تلفی کرنا، بھائی ہتیا

بَرادَرِ عَینی

سگا بھائی

بَرادَرِ اَنْدَر

سوتیلا بھائی

بَرادَرِ دِینی

ہم مذہب، ان دو مسلمانوں میں سے ہر ایک جنھوں نے دینی رسم کے مطابق باہم اخوت کا صیغہ پڑھا ہو

بَرادَرِ کَلاں

بڑا بھائی

بَرادَر زادَہ

بھتیجا، بھائی کا لڑکا

بَرادَرِ صُلبی

फा. अ. पं.दे. ‘बरादरे बत्नी'।

بَرادَرِ نِسْبَتی

بیوی کا بھائی، سالا

بَرادَرِ خُورْد

چھوٹا بھائی

بَرادَرِ عَلّاتی

وہ بھائی جن کی مائیں جدا جدا اور باپ ایک ہو، سوتیلا بھائی

بَرادَرِ بَطْنی

सहोदर, एक पेट से पैदा, सगा भाई।।

بَرادَرِ اَعْیانی

سگا بھائی

بَرادَرِ بُزُرْگ

दे. ‘बरादरे कलाँ' ।।

بَرادَرِ تَوام

ان دو بھائیوں میں سے ہر ایک جو جڑواں پیدا ہوں

بَرادَرِ حَقِیقی

برادر اعیانی, سگا بھائی

بَرادَر زادَگی

भाई का लड़का होने का नाता।।

بَرادَرِ رَضاعی

وہ دو لڑکے جنھوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو، دودھ شریک بھائی، کوکا

بَرادَر زادَگاں

برادر زادہ (رک) کی جمع .

بَرادَرِ اَخْیافی

وہ بھائی جن کے باپ جدا جدا اور ماں ایک ہو، گیلڑ، کڈھیلر

بَرادَرِ خوَانْدَہ

من٘ھ بولا بھائی، جسے بھائی بنا لیا گیا ہو

بَرادَر پَرْوَر

بھائیوں اورعزیزوں پر مہربانی کرنے والا

بَرادَری باہَر کَرنا

برادری کے کسی فرد سے پوری برادری کا قطع تعلق کر لینا یا اس پر حقہ پانی بند کر دینا.

نِصْف بَرادَر

سوتیلا بھائی (اخیافی یا علاتی) (حقیقی کے مقابل)

خاص بَرادَر

وہ سپاہی جس کو ہتھیار مالک دے

بھائی بَرادَر

رشتہ دار، ساتھی، ہم قوم، ایک ہی ذات یا خاندان کا

سَگ زَرْد برادرِ شِغال

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) زرد کتّا گِیدڑ کا بھائی ہے، بُرے آدمی سب ایک ہی جیسے ہوتے ہیں

سَگ باش بَرادَرِ خُورْد مَباش

better be a dog than a younger brother (i.e. younger brothers have to put up with the domineering attitudes of elder brothers)

سَگ باش بَرادَرِ خُرْد مَباش

better be a dog than a younger brother (i.e. younger brothers have to put up with the domineering attitudes of elder brothers)

سَگ باش بَرادَرِ خُورْد مَباش

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) چھوٹے بھائی کو بڑے کی اطاعت و فرمان٘برداری کرنی پڑتی ہے ، جو موجبِ زحمت ہے ، بڑے بھائی کے مقابلے میں چھوٹے بھائی کی توقیر نہیں ہوتی .

سَگ باش بَرادَرِ خُرْد مَباش

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) چھوٹے بھائی کو بڑے کی اطاعت و فرمان٘برداری کرنی پڑتی ہے ، جو موجبِ زحمت ہے ، بڑے بھائی کے مقابلے میں چھوٹے بھائی کی توقیر نہیں ہوتی .

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بھائی نہیں اس کی قوت بازو نہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone