تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرادَری" کے متعقلہ نتائج

بَرادَری

اخوت، اقربا پروری، ایک ہی پیشے، علاقے، ذات کے افراد

بَرادَری باہَر کَرنا

برادری کے کسی فرد سے پوری برادری کا قطع تعلق کر لینا یا اس پر حقہ پانی بند کر دینا.

بِرادَری سے باہَر کرنا

excommunicate, put out of caste

برادری کو نہ کھلایا، چار کاندھی ہی جما دیے

کنجوس کی زیادتی کو ظاہر کرنے کو کہا جاتا ہے

بھائی بَرادَری

عزیز و اقارب

دِینی بَرادَری

مذہب کے رشتہ سے تعلق کے سبب بھائی بندی

یَک بَرادَری

(نباتیات) جس کا زر ریشہ زر تار کے ڈریعے ایک گٹْھے یا سیٹ کی صورت میں یکجا ہو ، اس طرح سے یکجا کیا ہوا زر ریشہ ، یک بندیشہ (لاط : Monadelphous).

نِچلی بَرادَری

کم حیثیت خاندان یا ذات، کم حیثیت گروہ

دیہی بِرادَری

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

ذات بِرادَری

خاندان، قبیلہ، قوم

خویش بِرادَری

عزیز رشتہ دار ، کنبے قبیلے والے ۔

جات بِرادَری

ذات پات، قوم، خاندان، کٹم، قبیلہ، نسل، بنس

اَقوام کی بِرادَری

comity of nations

نَقْش و نِگارِ بَرادَرِی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرادَری کے معانیدیکھیے

بَرادَری

baraadariiबरादरी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَرادَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رشتہ دار ، ناتا ، بھائی بندی ، تعلقات ، میل جول .
  • رشتہ دار ، ہم قوم ، ہم پیشہ ، بھائی بند .
  • قوم ، ذات ، کنبہ .
  • (ہم مقصد لوگوں کی) جماعت ، سن٘گت ، سماج (جو ہم پیشہ ہم محلہ ہم وطن ہم مشرب ہونے یا رشتہ داری کے علاوہ کسی اور تعلق کی بنا پر ہو).
  • اخوت، اقربا پروری، ایک ہی پیشے، علاقے، ذات کے افراد
  • برادر سے منسوب : بھائی کا برادرانہ .
  • بھائی چارہ، اقربا، رشتہ دار، فرقہ، گروہ

Urdu meaning of baraadarii

  • Roman
  • Urdu

  • rishtedaar, naata, bhaa.ii bandii, taalluqaat, mel jol
  • rishtedaar, hamqaum, hampesha, bhaa.ii band
  • qaum, zaat, kumbaa
  • (ham maqsad logo.n kii) jamaat, sangat, samaaj (jo hampesha ham muhallaa hamavtan hamamashrab hone ya rishtedaarii ke ilaava kisii aur taalluq kii banaa par ho)
  • ukhuvat, aqribaa parvrii, ek hii peshe, ilaaqe, zaat ke afraad
  • biraadar se mansuub ha bhaa.ii ka biraadaraana
  • bhaa.ii chaaraa, aqribaa, rishtedaar, firqa, giroh

English meaning of baraadarii

Noun, Feminine

बरादरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाई-बंधु, बन्धुत्व, कुटुम्ब, नातेदार, रिश्तेदारी, गोत्र, समाज, जातिय समूह, संगत
  • एक जाति या समुदाय वाले लोग, ऐसे लोगों का दल या वर्ग जिनमें परस्पर बंधत्व या भाईचारे का व्यवहार होता हो, एक जाति, एक जाति का व्यक्ति, भाईचारा, ऐसे लोगों का वर्ग जिनमें परस्पर बंधुत्वपूर्ण व्यवहार हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرادَری

اخوت، اقربا پروری، ایک ہی پیشے، علاقے، ذات کے افراد

بَرادَری باہَر کَرنا

برادری کے کسی فرد سے پوری برادری کا قطع تعلق کر لینا یا اس پر حقہ پانی بند کر دینا.

بِرادَری سے باہَر کرنا

excommunicate, put out of caste

برادری کو نہ کھلایا، چار کاندھی ہی جما دیے

کنجوس کی زیادتی کو ظاہر کرنے کو کہا جاتا ہے

بھائی بَرادَری

عزیز و اقارب

دِینی بَرادَری

مذہب کے رشتہ سے تعلق کے سبب بھائی بندی

یَک بَرادَری

(نباتیات) جس کا زر ریشہ زر تار کے ڈریعے ایک گٹْھے یا سیٹ کی صورت میں یکجا ہو ، اس طرح سے یکجا کیا ہوا زر ریشہ ، یک بندیشہ (لاط : Monadelphous).

نِچلی بَرادَری

کم حیثیت خاندان یا ذات، کم حیثیت گروہ

دیہی بِرادَری

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

ذات بِرادَری

خاندان، قبیلہ، قوم

خویش بِرادَری

عزیز رشتہ دار ، کنبے قبیلے والے ۔

جات بِرادَری

ذات پات، قوم، خاندان، کٹم، قبیلہ، نسل، بنس

اَقوام کی بِرادَری

comity of nations

نَقْش و نِگارِ بَرادَرِی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرادَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرادَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone