تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوگ" کے متعقلہ نتائج

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

بھوگ

کھانا، لقمہ

بھوگَن ہارا

بھوگ لینے والا ، لطف لینے والا ، بھوگنے والا ؛ برداشت کرنے والا ، سہنے والا .

بھوگ پَتی

قابض، مالک، سردار، حاکم، افسر، شہر یا قلعہ کا حاکم

بھوگ پَتر

وہ خط، جو کسی راجا کو تحفہ وغیرہ بھیجنے کے سلسلہ میں لکھا جائے

بھوگ کَر

آرام دینے والا .

بھوگ بَنْد

اِمساک کے لیے استعمال کی جانے والی خوشبو، انزال کو روکنے والی خوشبو .

بھوگ وَنْت

جس کے لیے عیش و عشرت کا سامان مہیا کیا جائے ؛ وہ چیز جو لذت دے .

بھوگ بِلاس، جَب تک سانس

جب تک زندگی ہے مزے اڑانے چاہئیں

بھوگ بَنْدَھک

رہن بالقبض ، جائداد کو مر تہن کے قبضے میں دے کر محاصل کا مختار بنانا .

بھوگ پال

سائیس

بھوگ کَرْنا

سہنا ، برداشت کرنا .

بھوگ بِلاس

سکھ چین، عیش و آرام

بھوگ لَگانا

بھوک لگنا (رک) کا تعدیہ.

بھوگ سُنانا

رک: بھوگ دینا معنی نمبر ۲.

بھوگ بِلاسی

مباشرت کا شائق ، عیاش ، زانی ، شہوت پرست .

بھوگ کَرْوانا

بھوگ کرنا (رک) کا تعدیہ .ق

بھوگْنا

عیش کرنا، مزے اڑانا

بھوگْسا

ایک زبان کا نام جو آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہے

بھوگْری

رک : بھوگ ؛ لطف ، مزہ .

بھوگْیا

تماش بین، شہوت پرست، زنا کار، رنڈی باز، زانی

بھوگَت

بھین٘ٹ .

بھوگَل

اگَّل ، آڑ ڈنڈا جو دروازے کے پیچھے لگایا جاتا ہے .

بھوگِک

سائیس، کسی رئیس کا وہ نوکر جو اس کے گھوڑے یا گھوڑوں کی دیکھ بھال کرتا ہو

بھوگِھیا

ایک ٹوکری جس میں بونے کے لئے بیج لے جاتے ہیں .

بھوگ دار

کسی جائداد کا قابض .

بھوگ کار

لطف دینے یا پیدا کر نے والا ، خوراک یا عیش وعشرت کا سامان مہیا کر نے والا .

بھوگیلَن

عیاش ، لذت پسند .

بھوگ دینا

الاُہنا ، بہانہ بنانا.

بھوگ پانا

انعام پانا ، محنت کا صلہ پانا .

بھوگ لینا

پرشاد حاصل کرنا ، تحفہ یا نذرانہ وصول کرنا.

بھوگ بِلاس کرنا

مباشرت کرنا، جماع کرنا

بھوگْوان

سان٘پ ؛ گانا ، گیت .

بھوگ پڑنا

۱. سخت سست کہنا .

بھوگ کھانا

گالیاں کھانا ، برا بھلا سننا.

بھوگ بھومی

عالمِ جزا و سزا ، وہ سر زمین جہاں انسان کو اس کے اعمال کا پھل ملے .

بھوگ بھاگ، چَھتِّیسوں راگ

خوش قسمتی اور عیش چھتیس راگ کے برابر ہیں یعنی عیش و کامرانی کے برابر کوئی چیز نہیں

بھوگ بھوگنا

ہم بستر ہونا .

بھوگھ

رک : بھوگ ، عیش و عشرت .

بَھوگا

دھوکا ، دغا ، مکر ، فریب ، دم ، چھل .

بھوگانا

فائدہ پہن٘چانا

بُھوگْلی

چپٹے تار یا بادلے کا بنا ہوا سلمہ جس سے دونوں کناروں کے بیچ کی زنجیر بنائی جاتی ہے ، گجائی ، کن٘گنی ؛ معمولی سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلمہ ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتی ہے .

بُھوگک

بَھوگِنی

عیش پسند (عورت) ، شاہی داشتہ

بُھوگول

دنیا؛ زمین، کرّۂ ارض

بھوگی سو روگی

عیش پرست آدمی کی صحت ہمیشہ خراب رہتی ہے

بُھوگول وِدِّیا

علم کرۂ ارض ، علم جغرافیہ .

بُھوگول کی بَسْت وِدِّیا

علم جغرافیۂ طبعی .

بُھو گوتَر

کسی خاص شخص کے لیے جاگیر ، عموماً برہمن یا کسی مقدس شخص کے لیے ہوتی ہے .

ہَل بھوگ

(کاشت کاری) دوسرے کے کھیت پر زبردستی قبضہ جمانا

مُوہَن بھُوْگ

ایک قسم کی بنگالی مٹھائی، ایک قسم کا حلوا، ایک قسم کی شیرینی

بادشاہ بھوگ

ایک قسم کا اعلیٰ چاول

دُکھ بھوگ

پَھل بھوگ

اچھے یا برے کام کا انجام، نتیجہ

بُھویں بھوگ

کھانا جو بھومی دیوی کے نام پر دیا جائے .

وِشَے بھوگ

مادّی یا حواسی اشیا کا لطف ، نفس پرستی ، عیّاشی ۔

وشَے بھوگ

مادی چیزوں سے لطف اندوزی، عیش و عشرت

کَرْم بھوگ

(ہندو) پہلے جنم کے کیے ہوئے کاموں کا پھل

کَہاں نَنْوا تیلی، کَہاں راجَہ بھوگ

رک : کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی.

چَھپَّن بھوگ

بھوگ کے مرکب الفاظ

بھوگ

اصل: سنسکرت

'بھوگ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone