تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُپ کے" کے متعقلہ نتائج

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

چُپ ہو کے

خاموشی سے، چپ چاپ

چُپ گُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بالکل خاموش ہیں ، کسی بات کا جواب نہیں دیتے.

گُپ چُپ کے لَڈُّو

رک : گُپ چُپ (ب) امث معنی نمبر ۱.

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا کے ہاں

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

کیا گُپ چُپ کے لَڈُّو کھائے ہیں

بولتے کیوں نہیں ، خاموش کیوں ہو

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

جو چپ چپ کر آنکھ جھپاوے، وہ کَے رَن میں سیل چَلاوے

جو شخص آن٘کھ جھپک کر ادھر اُدھر دیکھے اور آن٘کھ سے آن٘کھ نہ ملا سکے سخت بُزدل ہوتا ہے

چُپ کے کے مرکب الفاظ

چُپ کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone