تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غین" کے متعقلہ نتائج

غین

’’غ‘‘ حروف ہجّہ میں سے ایک حرف

غَین ہونا

نیند میں ہونا، مدہوش ہونا، بیہوش ہونا، بے خبر ہونا

غَینِ مُعْجَمَہ

غین نقطے والا.

غِینچا

پالتوں قابو میں، پرچایا ہوا ، فرمانبردار.

عَین غَین ہونا

خرابی آجانا، صحیح حالت پر نہ رہنا، حقیقت کا بدل جانا، الٹ پلٹ ہو جانا

عَین غَین

۰۱ ہم شکل ، ہم صورت ، مشابہہ ، معمولی فرق والا ، بھینگا ، وہ جس کی ایک آنکھ میں پُھلّی ہو

نشے میں غین ہونا

بیحد نشہ ہونا، بہت بدمست ہونا، مخمور اور سرشار ہونا

غین کے مرکب الفاظ

غین

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone