تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیْر" کے متعقلہ نتائج

غَیْر

اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا

غَیْر مَاہِر

وہ شخص جو کسی فن کا مکمل جانکار نہ ہو

غَیْر مَقْطُوع

غَیْر مُشَابِہہ

جو ایک دوسرے سے مشابہت نہ رکھتے ہوں، جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے نہ ہوں، جو ایک جیسے نہ ہوں

غَیْر مُسْتَطِیْع

غَیْر تَرْبِیَت یافْتَہ

بد تہذیب، گستاخ

غَیْر مَرْد کا ہاتھ لَگنا

عورت کے ساتھ خاوند کے علاوہ کسی اور شخص کا ہم صحبت ہونا

غَیْر مَرْد کا ہاتھ لَگانا

عورت کے ساتھ خاوند کے علاوہ کسی اور شخص کا ہم صحبت ہونا

غَیْر مُوجِد

غَیْر مُسْتَقِل

جو ہمیشہ کے لیے نہ ہو، جو عارضی ہو، جو وقتی ہو، چند روزہ، دو روزہ، اتفاقی، مختصر

غَیْر کافِی

نا کافی

غَیْر بَنْدوبَسْت

جس کا ابھی بندوبست نہ ہوا ہو

غَیْر حاضِر

جو موجود نہ ہو، غائب، جو حاضر نہ ہو

غَیْر جاننا

بیگانہ سمجھنا

غَیْر اِمْکان

نا ممکن، محال، مشکل

غَیْر اِنْصاف

بے انصاف

غَیْر اِفْلاس

قابل ادائے قرضہ، وہ جو مفلس نہ ہو

غَیْر مَطْلُوب

جسکی خواہش یا طلب نہ ہو

غَیْر تَحْقِیق

جس کی دریافت نہ ہوئی ہو، مشتبہ، غیر معین

غَیْر مُقَرَّر

غَیْر مُکَرَّر

غَیْر مُقَلِّد

(فقہ) اہل سنّت کا وہ فرقہ جو چاروں اماموں کے فقہ کی پابندی کو ضروری نہیں جانتا

غَیْر مَغْشُوش

غَیْر مَوجُودْگی

غیر حاضری، ناموجودگی

غَیْر تَسَلِّی بَخْش

جس سے تسلی نہ ہو، خراب (ثابت ہونا، ہونا کے ساتھ)

غَیْرَت سے مَر جانا

نہایت شرمندہ ہونا، خجل ہو جانا، منفعل ہونا

حالَت غَیْر ہونا

رک : حالت بگڑنا .

تَشْبِیہِ غَیْر وَقُوعی

وہ تشبیہ جس میں مشبہ بہ کا وقوع میں آنا ممکن نہ ہو.

تَقْسِیمِ غَیْر مُکَمَّل

(قانون) ناقص تقسیم، وہ تقسیم جو مکمل نہ کی گئی ہو جیسے شاملات جو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے اور اس کا محصول سب شرکاء مل کر ادا کرتے ہیں

غَیْر کے مرکب الفاظ

غَیْر

اصل: عربی

'غَیْر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone