تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَولان" کے متعقلہ نتائج

جَولان

زنجیر، بیڑی جو مجرموں کو پہناتے ہیں

جولان

دوڑنے والا ، تیز رفتار ، جو جولانی پر ہو.

جَولان گَر

تیز رفتار ، تیز چلنے یا دوڑنے والا.

جَولانی

(عموماََ گھوڑے کی) رفتار میں تیزی، پھرتی، تیزروی، دوڑ

جَولانِ گَہہِ حَیات

place where life exists, i.e. the world, sphere of activity, field of conflict

جَولان کُنان

Moving, leaping, springing.

جَولانیِ طَبْع

طبیعت کی روانی یا تیزی، ذہانت، فطانت

جَولانی پَر ہونا

جوش میں آںا، زوروں پر آنا، تیزی دکھانا

جَولانِیوں پَر ہونا

۔زوروں پر آنا۔ جوش میں آنا۔ ولولہ میں بھرنا۔ تیزی میں آنا۔ ؎

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

جَولانی کَرنا

(طبیعت وغیرہ کا) زور دکھانا ، جوش میں آنا ، تیزی دکھانا.

جَولانِیِ بَیان

بات کی روانی ، زور کلام .

جَولانی پَر آنا

جوش میں آںا، زوروں پر آنا، تیزی دکھانا، جولانی پر ہونا

جَولانی میں آنا

رک : جولانی پر آنا

جَولانِیوں پَر آنا

۔زوروں پر آنا۔ جوش میں آنا۔ ولولہ میں بھرنا۔ تیزی میں آنا۔ ؎

جولانِیوں پَر رہنا

۔زوروں پر رہنا۔ جوش میں رہنا۔ غل شور میں مصروف رہنا۔

جولان گَری

تیز رفتاری، دوڑ، سرپٹ دوڑنا

جولان کَرْنا

رک : جولاں دینا.

جولان دینا

گھوڑے کو دوڑانا ، چکر دینا ، کاوا دینا.

جَولان کے مرکب الفاظ

جَولان

اصل: فارسی

'جَولان' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone